Daily max

Call Directions Website

Daily max We hope change our village and help poor people.

17/10/2026

اتفاق کلب ٹبہ __vs__ تیمور الیون پنڈی امولک
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

17/10/2026

السٹار روپوچک __vs__ سینچہ سٹار
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

17/10/2026

سینچہ سٹار __vs__ بھگیاڑی
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

16/10/2026

Live daraz

16/10/2026

اتفاق کلب ٹبہ __vs__ لڈھیال ڈومینیٹر
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

16/10/2026

گیرش کلب مصطفی آباد vs لڈھیال ڈومینیٹ
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

16/10/2026

زندہ دل بڑی vs ینگ سٹار بیرہ
ماسٹر شاہد،صفدر خان،جمشید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری 5 ہزار

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار۔۔ تین سیزن کی کامیابی کے بعد سلہری برادران ایک بار پھر سے سجانے جارہے ہیں تھری ڈے کرکٹ م...
15/10/2026

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار۔۔ تین سیزن کی کامیابی کے بعد سلہری برادران ایک بار پھر سے سجانے جارہے ہیں تھری ڈے کرکٹ میلہ سرزمین پنڈی امولک میں انشاءاللہ بہترین ٹورنامنٹ ہوگا ٹیموں کی انٹری جاری ہے ٹیم انٹر کروانے کیلئے دئے گے نمبر پر کال کریں۔شکریہ
نوٹ۔۔۔ ٹوٹل انعام رقم بڑھ بھی سکتی ہے

شان روپوچک سپانسر اف السٹار روپوچک انشاءاللہ چئیرمین رانا اریان کمانڈو کی جانب سے ٹیم السٹار روپوچک کیلئے انعامات کی برس...
14/10/2026

شان روپوچک سپانسر اف السٹار روپوچک انشاءاللہ چئیرمین رانا اریان کمانڈو کی جانب سے ٹیم السٹار روپوچک کیلئے انعامات کی برسات کی گئی ہر چھکے پر پانچ سو روپے کا انعام دیا گیا ساتھ میڈیا کے لئے بھی شاندار کیش پرائز انعام دیا گیا۔ ٹوٹل 13000 ہزار کے کیش پرائز انعامات تقسیم کئے ۔ کھیل اور کھلاڑی کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ۔ ویلڈن۔❣️🥀

جیت کا جنون دل میں ہو تو جوان طوفانوں سے لڑ جاتا ہے۔🥀کیپٹن اف احتشام ٹائیگرز رانا تیمور نے گزشتہ روز ہار ہوا میچ جتوایا ...
14/10/2026

جیت کا جنون دل میں ہو تو جوان طوفانوں سے لڑ جاتا ہے۔🥀
کیپٹن اف احتشام ٹائیگرز رانا تیمور نے گزشتہ روز ہار ہوا میچ جتوایا ٹیم کو ایک اؤور میں 37 سکور جیت کے لئے درکار تھے 5 بالز میں سکور چیس کردیا ویلڈن رانا تیمور

Address

Zafarwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share