Heal Pakistan Welfare Society

Heal Pakistan Welfare Society ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی

15/03/2026

الحمدللہ! کامیاب افطار دسترخوان۔۔۔تمام دوستوں کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ فی امان اللہ 🤍

14/03/2026

ظفروال ،ختم نبوت چوک پر لگنے والے افطار دسترخوان جس میں تقریبًا 300-400 مسلمان بھائیوں کا روزہ افطار کروایا جائے گا اُس میں اپنا حصہ ابھی بھیجیں
0315-8185068
Jazzcash
(Muhammad Momar)

13/03/2026

بروز اتوار (15-March) ظفروال ،ختم نبوت چوک پر لگنے والے افطار دسترخوان جس میں تقریبًا 300 مسلمان بھائیوں کا روزہ افطار کروایا جائے گا اُس میں اپنا حصہ ابھی بھیجیں
0315-8185068
Jazzcash
(Muhammad Momar)

ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے انشاءاللہ تعالی بروز اتوار (15 مارچ) کو  *گرینڈ افطار دسترخوان...
12/03/2026

ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے انشاءاللہ تعالی بروز اتوار (15 مارچ) کو *گرینڈ افطار دسترخوان* لگانے جا رہی ہے۔

اس افطار دسترخوان میں تقریبا
300 مسلمان بھائیوں کا روزہ افطار کروایا جائے گا۔

تمام احباب سے گزارش ہے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ لازمی دیں۔

Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

11/03/2026

*رمضان المبارک 2026 کی روزگار اسکیم* کے تحت ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے مستحق افراد کو روزگار دینے کا سلسلہ جاری۔
صاحب استطاعت افراد سے گزارش ہے کہ وہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ لازمی دیں۔
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

05/03/2026

الحمدللہ! اِک اور مستحق بھائی کیلئے روزگار کا بندوبست کر دیا گیا۔
ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی *رمضان المبارک روزگار سکیم* کے تحت چھٹا روزگار فراہم کر دیا گیا۔
روزگار اسکیم میں مستحق خاندان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمارا ساتھ لازمی دیں:
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

Rozgar # 6 ✅

04/03/2026

الحمدللہ! مستحق بیٹیوں تک راشن پہنچا دیا گیا۔
اِس کار خیر میں ہمارا ساتھ لازمی دیں:
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

02/03/2026

الحمدللہ! فی راشن بیگ تقریباََ 5000 روپے کے حساب سے 06 مستحق خاندان کیلئے راشن کا بندوبست کر دیا گیا۔
اس کار خیر میں ہمارا ساتھ لازمی دیں:
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

26/02/2026

الحمدللہ! اللہ تعالٰی کے فضل سے مستحق بھائی کو روزگار فراہم کر دیا گیا۔
ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی *رمضان المبارک روزگار سکیم* کے تحت پانچواں روزگار فراہم کر دیا گیا۔
روزگار اسکیم میں مستحق خاندان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمارا ساتھ لازمی دیں:
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

Rozgar # 5 ✅

الحمدللہ! اِک مستحق بہن کیلئے روزگار کا بندوبست کر دیا گیا۔ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی *رمضان المبارک روزگار سکیم* کے...
25/02/2026

الحمدللہ! اِک مستحق بہن کیلئے روزگار کا بندوبست کر دیا گیا۔

ہیل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی *رمضان المبارک روزگار سکیم* کے تحت چوتھا روزگار فراہم کر دیا گیا۔
روزگار اسکیم میں مستحق خاندان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمارا ساتھ لازمی دیں:
Jazzcash
0315-8185068
(Muhammad Momar)

Rozgar # 4 ✅

Address

Old Chawinda Road
Zafarwal
51670

Telephone

+923158185068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heal Pakistan Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Heal Pakistan Welfare Society:

Share