Al-Fazal Trust

Al-Fazal Trust Serving Humanity with Compassion – supporting the needy through food, healthcare, education & shelter.

AL-FAZAL TRUST, our mission is simple yet powerful: “Serving Humanity with Compassion.” We are dedicated to helping the needy and poor by providing support in food, healthcare, education, shelter, and other essential needs.

12/07/2026

ہر روز ایک نیکی، ہر روز ایک دعا❤️

11/07/2026

محبت کمائیں، دعائیں جمع کریں! ❤️

10/07/2026

مدد کریں، کیونکہ نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی❤️

08/07/2026

مزید کی طلب سے پہلے شکر کرنا ضروری ہے❤️

� الفضل ڈیجیٹل ہنر پروگراماپنے مستقبل کو ایک نئی سمت دیں! ✨مفت Etsy کورس میں شامل ہوں اور سیکھیں:✅ Etsy Store✅ Product H...
08/07/2026

� الفضل ڈیجیٹل ہنر پروگرام

اپنے مستقبل کو ایک نئی سمت دیں! ✨

مفت Etsy کورس میں شامل ہوں اور سیکھیں:
✅ Etsy Store
✅ Product Hunting
✅ Product Sourcing
✅ Product Listing
✅ Product Ranking
✅ AI کا مؤثر استعمال

📅 ڈیمو کلاس: 11 جولائی 2026
🕚 وقت: صبح 11:00 بجے

🎯 صرف مستحق افراد کے لیے مفت۔

📞 0311-7720716

06/07/2026

تم خوش ہو جاؤ گے!

05/07/2026

الحمدللہ! 🤲🌿

دن 64

ہر اتوار کی طرح آج بھی الفضل ٹرسٹ کی جانب سے قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کرنے والے مدرسہ کے طلبہ کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے کہ قرآن سے وابستہ ان بچوں کی خدمت کی جائے اور ان کی دعاؤں میں شامل ہونے کی سعادت حاصل ہو۔

اللہ تعالیٰ ہماری اس معمولی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام عطیہ دہندگان اور معاونین کو بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے، ان کے رزق، صحت اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲❤

04/07/2026

شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہے

03/07/2026

جب اللہ سے لو لگ جائے، پھر زوال کا خوف کیسا؟

02/07/2026

انسان بڑا بےحس اور ناشکرا ہے!

Address

Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Fazal Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share