14/08/2026
انصاری ویلفیئر سوسائٹی گھکامیترکی طرف سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰💚
✨ 14 اگست — یومِ آزادیٔ پاکستان ✨
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ اس پُرمسرت موقع پر ہم اپنے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے یومِ آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰🌙⭐
آئیے! اس تاریخی دن پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن، اتحاد اور سربلندی کے لیے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔ 🤝💚
🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، محفوظ، مضبوط اور خوشحال رکھے، اور اسے دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
💚 وطن سے محبت — ایمان، اتحاد اور خدمت کا عزم 💚
🌹 منجانب:
انصاری ویلفیئر سوسائٹی گھکامیتر