Jewan welfare society Jeune wali

Jewan welfare society Jeune wali Jewan welfare society is a non governmental organization, the aim of this organization is to stand with needy persons.

الحمدللہ کوڑا دان پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ہم سبھی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ن...
01/09/2025

الحمدللہ
کوڑا دان پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔
ہم سبھی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے صفائی کے اس کام میں ویلفیئر سوسائٹی کا مالی و عملی تعاون کیا۔ ویلفیئر سوسائٹی انکے اس خدمت خلق کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
کوڑادان لگانے کے لیے ٹوٹل فنڈنگ تفصیل کے ساتھ
اوورسیز پاکستانی بھائی نے۔۔۔۔۔40,000
عارف راجپوت برادرز(بنکے چیمہ والے)۔۔۔۔ 20,000
مسقط سے اوورسیز پاکستانی بھائی نے۔۔۔۔۔20,000
گاؤں سے ایک بھائی نے۔۔۔۔۔۔10,000
اور ایک بھائی نے۔۔۔۔۔ 500
ٹوٹل فنڈنگ۔۔۔۔۔۔ 90,500
اور کوڑا دان لگانے کا ٹوٹل خرچ
ٹوٹل خرچ 1,22,300
کوڑا دان کے لیے کی گئی فنڈنگ کم ہونے کی وجہ سے ویلفیئر سوسائٹی نے 31,800 روپے پہلے سے ویلفیئر کے کاموں کے لیے اکٹھی کی گئی فنڈنگ سے دیئے۔
اللہ پاک تعاون کرنے والوں کے رزق و حلال میں مزید برکتیں وسعتیں عطاء فرمائے۔ انشاءاللہ ویلفیئر سوسائٹی وقت کی ضرورت کے مطابق صفائی کے دوسرے مرحلے کا آغاز بھی کرے گی۔ شکریہ
Jewan welfare society wazirabad Punjab

ماشاءاللہ جیون ویلفیئر سوسائٹی نے کوڑا دان کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس مرحلے کے مطابق گاؤں میں ٹوٹل 12 کوڑا دان ل...
31/08/2025

ماشاءاللہ
جیون ویلفیئر سوسائٹی نے کوڑا دان کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس مرحلے کے مطابق گاؤں میں ٹوٹل 12 کوڑا دان لگائیں جارہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہر گھر میں چھوٹے کوڑا دان بھی تقسیم کیے گئے۔ اس کے ساتھ صفائی کے متعلق آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔ امید ہے گاؤں والے اپنے گھروں کے ساتھ اپنے گلی محلوں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں گئے۔
More detail next post۔
منجانب: جیون ویلفیئر سوسائٹی جیونے والی وزیرآباد

الحمدللہ آج جیون ویلفیئر سوسائٹی کو چار سال مکمل ہوچکے ہیں۔ ان چار سالوں میں ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوان ممبران نے محنت او...
09/08/2025

الحمدللہ آج جیون ویلفیئر سوسائٹی کو چار سال مکمل ہوچکے ہیں۔ ان چار سالوں میں ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوان ممبران نے محنت اور لگن کے ساتھ خدمت خلق کے کاموں میں وقت دیا۔ جو بہت متاثر کن ہے۔ ان کا یہ جذبہ واقعی میں قابل فخر ہے اللہ پاک ان کو اس خدمت خلق کا بہترین اجر عطاء کرے۔آمین
اس سال ایسے بہت سے ویلفیئر کے کام ہیں جن کی پبلک پوسٹیں نہیں کی گئی۔ البتہ ان کا مکمل ریکارڈ ویلفیئر سوسائٹی کے پاس موجود ہے۔ اللہ پاک ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مالی و عملی تعاون کرنے والوں کے رزق حلال میں برکتیں عطاء فرمائے۔آمین
ہم ویلفیئر سوسائٹی کے چار سال مکمل ہونے کے بعد ایک عزم کرتے ہیں کہ خدمت خلق کا یہ سفر ہر صورت جاری رکھیں گے۔ انشاءاللہ

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world
06/06/2025

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world

ایک بچی کی شادی کے لیے بھائی نے پینتالیس ہزار روپے عطیہ کیے ہیں۔اللہ پاک ان کی نیک دلی خواہشات پوری فرمائے آمین🤲🏻
24/04/2025

ایک بچی کی شادی کے لیے بھائی نے پینتالیس ہزار روپے عطیہ کیے ہیں۔اللہ پاک ان کی نیک دلی خواہشات پوری فرمائے آمین🤲🏻

مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
20/04/2025

مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

ماشاءاللہ ایک محترم بھائی نے مریض کے علاج کے لیے 10000 روپے عطیہ کیے ہیں۔
18/04/2025

ماشاءاللہ ایک محترم بھائی نے مریض کے علاج کے لیے 10000 روپے عطیہ کیے ہیں۔

سب بھائیوں سے حسب توفیق تعاون کی اپیل ہے۔
13/04/2025

سب بھائیوں سے حسب توفیق تعاون کی اپیل ہے۔

خدمت خلق کا یہ جذبہ قابل تحسین ہے۔
07/04/2025

خدمت خلق کا یہ جذبہ قابل تحسین ہے۔

ایک بھائی کے علاج کے لیے دو بھائیوں نے 75000روپے عطیہ کیے ہیں۔
06/04/2025

ایک بھائی کے علاج کے لیے دو بھائیوں نے 75000روپے عطیہ کیے ہیں۔

05/04/2025
تمام اہل اسلام کو جیون ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ماہ رمضان مبارک
01/03/2025

تمام اہل اسلام کو جیون ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ماہ رمضان مبارک

Address

Wazirabad
52000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jewan welfare society Jeune wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share