Golden Mandata Super League

Call Directions Contact the organization

Golden Mandata Super League Empowering your day with knowledge and inspiration 🥴🫰

ماشاءاللہ! یہ ہیں عبدالرحمن وزیر جنہوں نے شکئی میں منعقدہ سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت اپنے ...
21/07/2026

ماشاءاللہ!

یہ ہیں عبدالرحمن وزیر جنہوں نے شکئی میں منعقدہ سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت اپنے نام کیا
ہر میچ میں ہر حریف کے خلاف پراعتماد انداز میں کھیلتے ہوئے بیٹ اور بال دونوں سے بہترین پرفارمنس دی اور خود کو ٹورنامنٹ کے نمایاں ترین کھلاڑی کے طور پر منوایا۔ یہ ٹورنامنٹ مبارک وزیر کی جانب سے کامیابی سے آرگنائز کیا گیا۔ عبدالرحمن وزیر کو اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد، اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌟🏏
Mubarak Wazir

🤐
18/07/2026

🤐

🏏 اعلانِ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏ال شکائی اوپن دو روزہ سنگل وکٹ سیریزتمام شائقینِ کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لنڈکائی نور کرکٹ سٹ...
10/07/2026

🏏 اعلانِ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ال شکائی اوپن دو روزہ سنگل وکٹ سیریز
تمام شائقینِ کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لنڈکائی نور کرکٹ سٹیڈیم میں ایک شاندار اور سنسنی خیز سنگل وکٹ سیریز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
👤 انتظامیہ اور رابطہ (Contact):
چیئرمین: مبارک خان وزیر
رابطہ نمبر: 03079827965 📞
📊 ٹیموں کی تعداد (Team Slots):
ٹوٹل لِمٹ: 40 سے زیادہ ٹیموں کو اجازت نہیں ہوگی۔
موجودہ صورتحال: 30 ٹیموں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے ✅ (صرف 10 ٹیموں کی جگہ باقی ہے)۔
📅 ٹاس اور میچ کا شیڈول:
ٹاس (Toss): 17 جولائی 2026 (بروز جمعہ) کو ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا آغاز (Matches): 19 جولائی 2026 (بروز اتوار) سے ہوگا۔
مقام: لنڈکائی نور کرکٹ سٹیڈیم
گیند (Ball): ٹیپ بال (Tape Ball) 🏏
💰 اینٹری فیس اور انعامات:
اینٹری فیس (Entry Fee): 1,000
پہلا انعام (Winner Prize): 15,000
دوسرا انعام (Runner Prize): 5,000
⚠️ میچ کے مخصوص قوانین:
میچ کے دوران صرف چوکے اور چھکے (4/6) الاؤ ہوں گے۔
سنگل اور ڈبل (Single/Double) لینے کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔
یہ ٹورنامنٹ خالصتاً ال شکائی کے مقامی کھلاڑیوں کے لیے ہے۔
اوپن پلیئرز الاؤ نہیں ہیں (شکائی کی حدود سے باہر کا کوئی بھی کھلاڑی حصہ نہیں لے سکتا)۔

03079827965 Mubarak Wazir

25/06/2026

نوجوان سے اپیل ہے نفرت نہ پھیلائے آپس میں محبت بانٹیں

ہمارا مقصد یہ کبھی بھی نہیں کہ قوم کے درمیان دوریاں پیدا ہو

ہمارا مقصد امن بھائی چارہ ہے شکریہ 🙏💝

🚨 گولڈن مندتہ سپر لیگ (GMSL) — امن کا پیغام 🚨کھیل ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا سفیر ہوتے ہیں۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ...
24/06/2026

🚨 گولڈن مندتہ سپر لیگ (GMSL) — امن کا پیغام 🚨

کھیل ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا سفیر ہوتے ہیں۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے پرامن ٹورنامنٹ کو روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

مشرانِ علاقہ سے ہماری مخلصانہ گزارش:

ہمارے علاقے میں تعلیم، صحت، بجلی، پانی، موبائل نیٹ ورک اور نادرہ (NADRA) جیسے بنیادی حقوق کے ان گنت مسائل ہیں۔ جہاں مشران کو مل کر ان سنگین مسائل کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، وہاں ایک پرامن کھیل کو نشانہ بنانا سمجھ سے باہر ہے۔

ہماری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی یا مخالفت نہیں ہے۔ دوسرے علاقوں کی طرح ہمارے مشران کو بھی نوجوانوں کا بازو بننا چاہیے، نہ کہ ان کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

آئیں، ضد اور انا کو چھوڑ کر امن اور کھیل کا ساتھ دیں تاکہ نوجوان برائیوں سے دور رہ سکیں۔
منجانب: انتظامیہ (گولڈن مندتہ سپر لیگ)

23/06/2026

Comment down your favorite Team 💝🌱

1st warm up match summary Abu wadood club set target of 116 (7overs )Call Me won by 6 wickets 5 ball left 💝🌱
23/06/2026

1st warm up match summary
Abu wadood club set target of 116 (7overs )
Call Me won by 6 wickets 5 ball left 💝🌱

Insha Allah today our 2nd warm upMatch 💝Super Sadaikhail Vs Farman Brand 🍂✅
23/06/2026

Insha Allah today our 2nd warm up
Match 💝
Super Sadaikhail Vs Farman Brand 🍂✅

21/06/2026
Are you ready 🫢🔥☄️
21/06/2026

Are you ready 🫢🔥☄️

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923259598037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Mandata Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Golden Mandata Super League:

Shortcuts

Share