کاروان مدینہ

کاروان مدینہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کاروان مدینہ, Nonprofit Organization, Wah.

Address

Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان مدینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Karwan-e-Madinah Umrah Welfare Organisation

کاروان مدینہ ایک ویلفئیر آرگنائزیشن ہے جو کہ آسان ماہانہ ادائیگی کے ساتھ عمرہ کروا رہی ہے۔ کاروان مدینہ عمرہ ویلفئیر پیکج کا حصہ بن کر آپ صرف 2000 روپے ماہانہ بروقت ادائیگی کی یقین دہانی پر بیت اللہ اور مسجد نبوی ﷺ کی زیارت اور عمرے کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔ جو کہ اس سے پہلے کبھی ممکن نہ تھا- اس سکیم کا مقصد عمرہ کے سفری اخراجات کی ادائیگی کو ہر خاص و عام کیلئے آسان تر بنانا ہے تا کہ کوئی شخص جس کے دل میں روضہ رسول ﷺ اور بیت اللہ کی زیارت کی خواہش ہو تو وہ اس عظیم سعادت سے محروم نہ رہے۔