Saraiki Student Council University of Wah - Wah Cantt

Saraiki Student Council University of Wah - Wah Cantt اساں لوک سرائیکی ساڈی جھوک سرائیکی
سرائیکی سٹوڈنٹس آر?

ست بسم اللّٰه، لکھ بسم اللّٰه، وت بسم اللّٰه 💐❤️امید ہے سارے سجنڑ ٹھیک ہوسن۔ یونیورسٹی آف واہ اچ 29 مئی بروز جمعرات نوں ...
28/05/2025

ست بسم اللّٰه، لکھ بسم اللّٰه، وت بسم اللّٰه 💐❤️

امید ہے سارے سجنڑ ٹھیک ہوسن۔ یونیورسٹی آف واہ اچ 29 مئی بروز جمعرات نوں کلچر ڈے منعقد ھوندا پیائے۔ اس موقع تے اساں تمام بہن بھائیاں نوں سرائیکی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونیورسٹی آف واہ دی طرفوں خؤش آمدید آدے ھاں۔ 💖
تھی فریدا شاد ول
جھوکاں تھیسن آباد ول
کلچر ڈے تے سارے چیٹا سوٹ پا کے آسو شرکت کریسو ساڈا مانڑ وادھیسو✨
🤍 جیئے واسیب جیئے روہی تھل دامان
اساں لوگ سرائیکی ساڈی جھوک سرائیکی ❤️
منجانب: سرائیکی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونیورسٹی آف واہ (واہ کینٹ)

کھڑی ݙیندی آں سنہیڑے انہاں  لوکا کوںاللّٰہ آن وسایا ساݙیاں جھوکاں کوں✨💙۔الحمداللہ صد الحمداللہ سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن و...
23/04/2025

کھڑی ݙیندی آں سنہیڑے انہاں لوکا کوں
اللّٰہ آن وسایا ساݙیاں جھوکاں کوں✨💙
۔
الحمداللہ صد الحمداللہ سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد اپݨی روایات کوں برقرار رکھیندے ہوئیں سال پسالی کٹھ تے کابینہ وٹائے سی۔🇲🇱❤️
نو منتخب کابینہ کوں ڈھیر ساری مبارخ باد تے نال رب سوہݨے کیں دعا وی جو ساݙے اے بھرا پروکی روایت کوں برقرار رکھیسن تے اپݨے وسیب وسطے مزید وڄ ڳڄ کیں خدمت و نمائندگی کریسن۔ ان شاءاللہ۔۔
۔💝🔥✌️✨
کابینہ برائے سیشن 2025-2026
✓✓ چئیرمین : ملک ثمر کنڈان
✓✓جنرل سیکرٹری: زکریا حسن
✓✓سینئر وائس چئیرمین: عزیر گرمانی
✓✓وائس چئیرمین: ابرار کورائی
✓✓ڈپٹی جنرل سیکرٹری: مرتضیٰ لعلوانی
✓✓جوائنٹ سیکرٹری: دلاور احمدانی
۔

#سرائیکی

السلام وعلیکم! مہران سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر 25-01-2025 بروز ہفتہ کو سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف ...
16/02/2025

السلام وعلیکم! مہران سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر 25-01-2025 بروز ہفتہ کو سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے شاہ عبداللطیف بھٹائی ڈے میں شرکت کی۔
اس تقریب میں ہمیں شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری اور زندگی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا جو کے ایک مشہور سندھی صوفی اور شاعر تھے، جنہیں وسیع پیمانے پر سندھی زبان کا سب سے بڑا شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری، جیسا کہ ان کی عظیم نظم "شاہ جو رسالو" میں نظر آتی ہے، الہی محبت، روحانیت اور انسانی حالت کے موضوعات کو تلاش کرتی ہے۔اس خوبصورت موقع پر سرائیکی سٹوڈنٹ یونیورسٹی آف کے چیئرمین سردار عطا اللہ خان لاشاری بھی موجود تھے۔ ہم مہران سوسائٹی کے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ جنہوں نے محبت، ثقافت اور احترام کے ساتھ ہم کو خوش آمدید کیا اور ہماری شام خوبصورت بنائ۔ شکریہ!

السلام وعلیکم! میانوالی سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر 18-01-2025 بروز اتوار کو سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف و...
26/01/2025

السلام وعلیکم! میانوالی سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر 18-01-2025 بروز اتوار کو سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے ویلکم پارٹی میں شرکت کی۔ اس خوبصورت موقع پر سرائیکی سٹوڈنٹ یونیورسٹی آف کے چیئرمین سردار عطا اللہ خان لاشاری بھی موجود تھے۔ ہم میانوالی سوسائٹی کے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ جنہوں نے محبت، ثقافت اور احترام کے ساتھ ہم کو خوش آمدید کیا اور ہماری شام خوبصورت بنائ۔ شکریہ!
Fahad Khan Niazi

السلام وعلیکم! کشمیر سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے  و...
10/01/2025

السلام وعلیکم! کشمیر سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے ویلکم پارٹی میں شرکت کی۔ ہم کشمیر سوسائٹی کے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ جنہوں نے کشمیری محبت، ثقافت اور احترام کے ساتھ ہم کو خوش آمدید کیا اور ہماری شام خوبصورت بنائ۔ شکریہ!

20/12/2024

PAKTOON Night
University of wah

السلام وعلیکم! پختون سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے  و...
20/12/2024

السلام وعلیکم! پختون سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے ویلکم پارٹی میں شرکت کی۔سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کے چیئرمین سردار عطاءاللہ خان لاشاری بھی موجود تھے۔ ہم پختون سوسائٹی کے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ جنہوں نے پختون محبت، ثقافت اور احترام کے ساتھ ہم کو خوش آمدید کیا اور ہماری شام خوبصورت بنائ۔ شکریہ!
Sardar Attaullah Khan Lashari
Zarak Khattak

السلام وعلیکم! پنجاب سٹوڈنٹ فیڈریشن کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے قوالی دی محف...
08/11/2024

السلام وعلیکم! پنجاب سٹوڈنٹ فیڈریشن کی دعوت پر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین نے قوالی دی محفل میں شرکت کی۔سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کے چیئرمین سردار عطاءاللہ خان لاشاری بھی موجود تھے۔ ہم پنجابی سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ جنہوں نے پنجابی محبت، ثقافت اور احترام کے ساتھ ہم کو خوش آمدید کیا اور ہماری شام خوبصورت بنائ۔ شکریہ!
Special Thanks❤️ chairman PSF
• Soban Sheikh
• Sardar Attaullah Khan Lashari

السلام علیکم!                      سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کے ممبران نے ہزارہ نائٹ میں شرکت کی۔ہزارہ سوسائ...
10/06/2024

السلام علیکم!
سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کے ممبران نے ہزارہ نائٹ میں شرکت کی۔
ہزارہ سوسائٹی کے تمام بھائیوں کا خصوصی شکریہ جنہوں نے اپنی خوشیوں میں شریک کیا۔
اور ہزار سوسائٹی کی کیبنٹ شفٹنگ پر ان کو بہت مبارکباد دیتے ہیں۔
شکریہ!

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین کا اجلاس آج ہوا۔ سرائیکی طلبہ کونسل کے چیئرمین سردار عطاء اللہ...
31/05/2024

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی کابینہ کے اراکین کا اجلاس آج ہوا۔ سرائیکی طلبہ کونسل کے چیئرمین سردار عطاء اللہ خان لاشاری بھی یہاں موجود تھے۔ چیئرمین سردار عطاء اللہ خان لشاری نے سرائیکی نائٹ جلد کروانے اور اور فنڈنگ کے بارے میں اہم مشاورات کیے۔
سرائیکی کونسل یونیورسٹی آف واہ کے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اجلاس میں شرکت کی۔
شکریہ!

گزشتہ رات سرائکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کے چیئرمین اور کونسل کےممبران نے پختون سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پ...
30/05/2024

گزشتہ رات سرائکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کے چیئرمین اور کونسل کےممبران نے پختون سوسائٹی یونیورسٹی آف واہ کی دعوت پر پختون نائٹ میں شرکت کی۔
پختون سوسائٹی کے چیئرمین اور تمام سوسائٹی ممبران کا بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے اتنی عزت اور مہمان نوازی کے ساتھ ہمارا ویلکم کیا اور اپنی خوشیوں اور ثقافت میں ہمیں شریک کیا۔
شکریہ !

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی طرف سے نو منتخب کابینہ پنجاب سٹوڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی آف واہ کو بہت بہت مبارک ب...
26/05/2024

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف واہ کی طرف سے نو منتخب کابینہ پنجاب سٹوڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی آف واہ کو بہت بہت مبارک باد، بالخصوص
چئیرمین: سوبان شیخ
وائس چیئرمین: نجم الثاقب
اور باقی تمام عہدیداران کو ڈھیروں مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے فرائض بخوبی انجام دیں گے اور ہمیشہ طلبہ کے حقوق کا تحفظ کریں گے ان شاء اللہ.
Ch SaQib

Address

Wah

Telephone

+923017186983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Student Council University of Wah - Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saraiki Student Council University of Wah - Wah Cantt:

Share