Lifea

Lifea We aim to serve humanity, in the bounds of Shariah, like
1. Economical Support & Small Business Setups
2. Free SkillSet Training for Orphans & Needy
3.
(403)

Free Training & Counselling Sessions
Note: All activities are Pre-Guided by Ullama & M***is. We are not just members of the team but we are the family. As we are here for a noble cause, so there are some Rules & Regulations that must be considered to join us. Rules & Regulations:
 There is No Employee at Lifea.
 No one is given any salary for providing any services.
 Funds are used only for the

purpose they are meant to.
 All Expenses (Office expenses, Other Event Expenses, & Meeting Expenses) are paid
by the team, No amount from funds is used.
 No Co-Gatherings are allowed at any Meeting or any Event.
 No Physical(outdoor) activities are arranged for females.
 All activities are pre-guided by Ullama & M***ian-e-Kiraam.
 All Records are Crystal Clear & Transparent. Anyone can ask any time for any
record.
 Any activity can be stopped immediately by any of M***i Shb.
 We are a non-political, non-profit organization. Follow us on Instagram:

`محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ`لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کے زیرِ اہتمام مزدور برادری کے لیے خصوصی محفلِ میلاد و لنگر کا انعقاد کی...
03/09/2026

`محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ`
لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کے زیرِ اہتمام مزدور برادری کے لیے خصوصی محفلِ میلاد و لنگر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس بابرکت موقع پر شرکاء کے لیے خصوصی بیانات، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور عام لنگر کا انتظام کیا گیا ہے۔🤍

آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ شامل فرمائیں۔ 👇🏻
Easypaisa/Jazzcash
03015365012
Alishba Nai
۔
۔
۔
۔
۔۔

ایک سلائی مشین صرف ایک ضرورت نہیں، بلکہ یتیم بچیوں کے لیے ہنر، باعزت روزگار اور خود کفالت کی جانب پہلا قدم بن سکتی ہے۔آپ...
30/08/2026

ایک سلائی مشین صرف ایک ضرورت نہیں، بلکہ یتیم بچیوں کے لیے ہنر، باعزت روزگار اور خود کفالت کی جانب پہلا قدم بن سکتی ہے۔

آپ سلائی مشین یا اس کی رقم فراہم کرکے اس نیک مقصد میں لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجیے۔
ایزی پیسہ/جاز کیش:
03309990508 — Alham
مزید معلومات:
0310-5022155

`موضوع: محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 💐🌙`      ؎ درود اُن پر، سلام اُن پر، جو رحمت بن کے آئے ہیںجہاں میں نورِ حق لے کر، ہمارے مصطف...
29/08/2026

`موضوع: محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 💐🌙`

؎ درود اُن پر، سلام اُن پر، جو رحمت بن کے آئے ہیں
جہاں میں نورِ حق لے کر، ہمارے مصطفیٰ ﷺ آئے ہیں

ربیع الاول کی ان بابرکت ساعتوں میں آئیے کچھ وقت اُس ذاتِ اقدس ﷺ کے ذکر کے لیے نکالیں، جن کے ذکر سے دلوں کو نور، روح کو سکون اور زندگی کو مقصد ملتا ہے

آج کی نشست میں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کے ذریعے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں گے اور سیرتِ طیبہ سے جڑنے کی کوشش کریں گے۔🤍

اسپیکر: استاذِ گرامی مولانا محمد شہریار ملک

پلیٹ فارم: یوٹیوب لائیو | رات 8:30 بجے

آئیے! اس بابرکت نشست کا حصہ بنیں اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنے دلوں کو روشن کریں۔

Regards: 𝗟𝗶𝗳𝗲𝗮 𝗪𝗲𝗹𝗳𝗮𝗿 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻®

29/08/2026

لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کی جانب سے ہمارے محنت کش مزدور بھائیوں کے لیے لنگر کا اہتمام کیا گیا

یہ صرف ایک کھانا نہیں، بلکہ کسی ضرورت مند تک خوشی، محبت اور اپنائیت پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔

آئیے! آپ بھی اس نیک عمل میں اپنا حصہ شامل کریں اور کسی کے لیے آسانی کا سبب بنیں۔

📞 Contact : 03225437317
📱 EasyPaisa / JazzCash : 03309990508 (Alham)
🏦 UBL/PK20UNIL0109000259160179 (Muhammad Sheryar)

آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی کے لیے بڑی خوشی بن سکتا ہے۔

28/08/2026

الحمدللہ!12 ربیع الاول کی بابرکت مناسبت سے لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کی جانب سے جشنِ عید میلادِ النبی ﷺ کے سلسلے میں پُروقار جلوس کا اہتمام کیا گیا۔

جلوس کے شرکاء کے لیے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر کھوئے والا حلوہ اور دودھ جام شیریں پیش کیا گیا۔✨

آپ بھی لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کے ساتھ جڑیں اور اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں۔
آئیے! نیکی پھیلائیں، دوسروں کے کام آئیں اور اللہ کی راہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔

📞 Contact: 03225437317
📱 EasyPaisa / JazzCash: 03309990508
(Alham)

🏦 UBL Bank Account:
PK20UNIL0109000259160179
(Muhammad Sheryar)

لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 💖وہ نبیوں میں رحمت لقب پ...
26/08/2026

لائفیا ویلفیئر فاؤنڈیشن® کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 💖

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ﷺ

آج کا یہ بابرکت دن ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنی زندگی میں اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔✨

آئیے! اس مبارک موقع پر درود و سلام کی کثرت کریں، محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں اور آپ ﷺ کے خوبصورت اخلاق و کردار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔💐

اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین!..

26/08/2026

میلاد جلوس

26/08/2026
25/08/2026

اس 12 ربیع الاول جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی مکمل براہِ راست کوریج ڈرونز اور پیشہ ورانہ کیمروں کے ذریعے کی جائے گی، تاکہ ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اطمینان اور عقیدت کے ساتھ جلوس دیکھ سکیں۔

براہِ راست نشریات دیکھنے کے لیے ہمارے آفیشل پیجزدیکھئے:
🔴 یوٹیوب چینل: Lifea Welfare Foundation
https://www.youtube.com/

🔵 فیس بک پیج: Lifea Welfare Foundation
https://www.facebook.com/LifeaWelfareFoundation/

اس پیغام کو آگے پہنچائیے—آپ کی ایک کوشش ایک خوب صورت اور باحیا روایت کے آغاز کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ:
📞 محمد شہریار ملک: 03225437317




Address

Near Raza Pharmacy, Main Central Road, Newcity Phase/1
Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lifea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lifea:

Shortcuts

Share