19/08/2026
سیٹیلائٹ ٹاؤن واہ کینٹ میں آج کی بارش سے کئی گھروں کا لاکھوں کا نقصان ہوگیا بستی کا پانی بھی قبرستان کی دیوار توڑ کر داخل ہوا اور کچھ گھروں کی دیواریں بھی ٹوٹ گئیں ۔۔!! اللہ تعالیٰ سب کو حفط وامان میں رکھے اور جن کا نقصان ہوا ان کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین !!