19/05/2026
درس قران کینٹ زون (سینٹرل یونٹ)
ہاشمی ہاوس میں درس قران کا اہتمام کیا گیا جس میں قربانی کی اہمیت و ثمارات کے موضوع کو قرآن کی روشنی میں سمجھا گیا ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارا سننا اور اُس سے سیکھنا قبول فرمائیں ،آمین۔
مقرر : برادر محمد عالم