New City Phase 2

New City Phase 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New City Phase 2, Community Service, New City Phase 2 Wah, Wah.

اہلیانِ واہ کینٹ و ٹیکسلا کے لیے اہم احتیاطی پیغام خصوصاً خواتین سے گزارش ہے کہ ان دنوں گلی محلوں میں مبینہ طور پر ایسی ...
09/08/2026

اہلیانِ واہ کینٹ و ٹیکسلا کے لیے اہم احتیاطی پیغام

خصوصاً خواتین سے گزارش ہے کہ ان دنوں گلی محلوں میں مبینہ طور پر ایسی خواتین کے حوالے سے شکایات سامنے آ رہی ہیں جو پانی پینے، واش روم استعمال کرنے یا کسی اور بہانے سے گھروں میں داخل ہونے کی کوشش کرتی ہیں اور موقع ملنے پر گھر میں موجود قیمتی سامان کا جائزہ لے کر واردات کر سکتی ہیں۔

بعض اوقات ایک شخص گھر میں داخل ہو کر گھر کے حالات کا جائزہ لیتا ہے، جبکہ باہر موجود ساتھی موقع ملنے پر کارروائی کر سکتے ہیں۔

کسی بھی انجان شخص، خواہ مرد ہو یا عورت، کو بلا ضرورت گھر کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دیں۔
گھر کا مرکزی دروازہ ہر وقت بند رکھنے کی کوشش کریں۔
کسی اجنبی کو پانی یا واش روم کی ضرورت ہو تو حتی الامکان دروازے کے باہر ہی مدد فراہم کریں۔
بچوں، بزرگوں اور گھر میں اکیلی خواتین کو بھی اس حوالے سے ضرور آگاہ کریں۔
مشکوک سرگرمی نظر آئے تو فوراً اپنے اہلِ خانہ، پڑوسیوں یا متعلقہ پولیس کو اطلاع دیں۔
احتیاط کریں، محفوظ رہیں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی آگاہ کریں۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی ممکنہ واردات سے بچا جا سکے۔


#ٹیکسلا #احتیاط

22/07/2026
✨ Assalam o Alaikum Dear Member,Great News! 🎉Your *New City Housing User Portal* is now fully active and upgraded with n...
19/07/2026

✨ Assalam o Alaikum Dear Member,

Great News! 🎉

Your *New City Housing User Portal* is now fully active and upgraded with new features for your convenience.
You no longer need to visit the office for routine information — now you can manage everything easily from your mobile or laptop, anytime and anywhere.

🌐 Inside your portal you can now:
✔ View your file and property details
✔ Track installments and payment history
✔ Download receipts and important documents
✔ Register complaints and share feedback
✔ Register your vehicles
✔ Add rental information
✔ Manage your vehicles E-Tag

Everything you need is now available in one place with complete convenience 😊

🔐*Login Information*:
👉 Login using your CNIC
🔑 Password: Last 4 digits of your registered mobile number

👉 Click here to Login:
https://newcityhousing.com.pk/users/login

🤖 Official New City Housing Chatbot:
📞 +92 331 0100023

Simply send a message on this number to start the chatbot and:
✔ Get New City Housing–related information
✔ Check your plot or house investment details
✔ Track your records easily without visiting the office

Best Regards,
*New City Housing Management Team*

ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔بزرگوں کا کہنا ہے کہ ساون اتنا زرخیز ہوتا ہے کہ اگر سوکھی لکڑی بھی زمین میں گاڑ دی جائے تو ...
13/07/2026

ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔
بزرگوں کا کہنا ہے کہ ساون اتنا زرخیز ہوتا ہے کہ اگر سوکھی لکڑی بھی زمین میں گاڑ دی جائے تو وہ سبز ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مہینہ پودے اور درخت لگانے کے لیے سب سے موزوں وقت سمجھا جاتا ہے۔

آئیے! اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور درخت لگانے کی تیاری کریں تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پایا جا سکے اور ماحول کو بہتر بنایا جا سکے۔

درختوں میں نیم ایک خاص درخت ہے جو 55 ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک 12 فٹ اونچا درخت اتنی ٹھنڈک پیدا کرتا ہے جتنے تین ایئر کنڈیشنر مل کر کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ نیم کا درخت رات کے وقت بھی آکسیجن خارج کرتا ہے۔

اس کے علاوہ، بکائن، جامن، شیشم، کچنار، پیپل، پاپولر، پلکن، آم، امرود وغیرہ بھی ایسے درخت ہیں جو ماحول دوست ہیں اور ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں۔

🌱 درخت لگائیں — زندگیاں بچائیں!
اب وقت ہے عملی قدم اٹھانے کا، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول دیا جا سکے۔

معزز صارفین!احتراماً اطلاع دی جاتی ہے کہ سنجانی سے آنے والی 132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کی وجہ سے مین سپلائی م...
01/07/2026

معزز صارفین!

احتراماً اطلاع دی جاتی ہے کہ سنجانی سے آنے والی 132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کی وجہ سے مین سپلائی معطل ہو گئی ہے، جس کے باعث متعدد گرڈ اسٹیشنز سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

اس تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ متعلقہ عملہ صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور بجلی کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ سپلائی جلد از جلد بحال کر دی جائے گی۔

آپ کے صبر، تعاون اور سمجھ بوجھ کا بے حد شکریہ۔

آئیسکو – آپ کا روشن ساتھی

📈 1۔ بیچنے والے کے لیے (Seller Tax) 📈🔸 100 ملین سے اوپر (10 کروڑ روپے سے زائد):✅ پہلے ٹیکس: 5.5% | اب کم ہو کر: 2.75%🔸 5...
13/06/2026

📈 1۔ بیچنے والے کے لیے (Seller Tax) 📈
🔸 100 ملین سے اوپر (10 کروڑ روپے سے زائد):
✅ پہلے ٹیکس: 5.5% | اب کم ہو کر: 2.75%
🔸 50 ملین تک (5 کروڑ روپے تک):
✅ پہلے ٹیکس: 5% | اب کم ہو کر: 2.5%
🔸 5 ملین سے نیچے (50 لاکھ روپے سے کم):
✅ پہلے ٹیکس: 4.5% | اب کم ہو کر: 2.25%

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

📉 2۔ خریدنے والے کے لیے (Purchaser Tax) 📉
🔹 100 ملین سے اوپر (10 کروڑ روپے سے زائد):
✅ پہلے ٹیکس: 2.5% | اب کم ہو کر: 1.25%
🔹 50 ملین تک (5 کروڑ روپے تک):
✅ پہلے ٹیکس: 2% | اب کم ہو کر: 1%
🔹 5 ملین سے نیچے (50 لاکھ روپے سے کم):
✅ پہلے ٹیکس: 1.5% | اب کم ہو کر: 0.75%

✨🌙 نیو سٹی فیز 2 میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات 🕌اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ بروقت عید کی نماز ادا کریں ❤️📍 مختل...
24/05/2026

✨🌙 نیو سٹی فیز 2 میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات 🕌

اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ بروقت عید کی نماز ادا کریں ❤️
📍 مختلف مساجد اور مدارس میں نمازِ عید کے اوقات درج ذیل ہیں:

🕠 05:45 AM — مدرسہ محمدیہ، A ایکسٹینشن
🕕 06:00 AM — مسجد ثریا احسان، E ایکسٹینشن
🕡 06:30 AM — مدرسہ اقصیٰ، B ایکسٹینشن
🕡 06:30 AM — جامع مسجد آزاد، A بلاک
🕕 06:45 AM — مسجد اقصیٰ، B بلاک
🕖 07:00 AM — جامع مسجد قمر سلطانہ، M بلاک

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانی قبول فرمائے۔ آمین

#عیدالاضحی #نمازعید

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔یہ نشست آج بعد مغرب ہے۔شرکت کی درخواست کے ساتھ اپنے متعلقین عازمین کو بھی شرکت کے لئے بھر...
15/04/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔یہ نشست آج بعد مغرب ہے۔شرکت کی درخواست کے ساتھ اپنے متعلقین عازمین کو بھی شرکت کے لئے بھرپور متوجہ فرمائیں۔جزاکم اللہ

Free Women Fitness Classes – Join Now! 💪Agar aap sehatmand aur active rehna chahti hain to hamari free women exercise cl...
29/03/2026

Free Women Fitness Classes – Join Now! 💪

Agar aap sehatmand aur active rehna chahti hain to hamari free women exercise classes join karein. Regular exercise se wazan control rehta hai, body strong hoti hai, stress kam hota hai aur energy barhti hai. ✨
🗓 Days: Tuesday, Wednesday, Thursday
⏰ Time: 11:30 AM – 12:30 PM
📍 Location: House No 4, Street No 8, Block B, New City Phase 2, Wah Cantt
📞 Registration: 0335-3800084
⚠ Note: Time ki pabandi zaroori hai.
Classes 31 March 2025 se start ho rahi hain.
Apni sehat ka khayal rakhein aur aaj hi join karein! 💪🌿

Address

New City Phase 2 Wah
Wah

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923163800084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New City Phase 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to New City Phase 2:

Shortcuts

Share