FGRF Dawateislami wah cantt

FGRF  Dawateislami wah cantt FGRF is a Philanthropical (Relief) NPO working independently in more than 65 countries.

FGRF is now on TikTok! Follow us to see real impact, real stories, and our work in action, making a difference every day...
18/04/2026

FGRF is now on TikTok!
Follow us to see real impact, real stories, and our work in action, making a difference every day.

👉 Follow now!

اناللہ واناالیہ راجعونجامعۃ المدینہ کے سینئر استاد اور المدینۃ العلمیہ میں تقریبا 25 سال تحریر و تصنیف کا کام کرنے والے ...
16/04/2026

اناللہ واناالیہ راجعون
جامعۃ المدینہ کے سینئر استاد اور المدینۃ العلمیہ میں تقریبا 25 سال تحریر و تصنیف کا کام کرنے والے عظیم عالم دین، استاد ابو رجب محمد آصف مدنی عطاری وصال فرماگئے۔

اللہ پاک ان کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

یہ ہے آپکی دعوتِ اسلامی الیاس قادری نے قوم کو بھنگی چرسی نہیں دیے بلکہ قوم کو لاکھوں لاکھ حفاظ و علماء دیے ہیں ۔🌹کسی نے ...
10/04/2026

یہ ہے آپکی دعوتِ اسلامی
الیاس قادری نے قوم کو بھنگی چرسی نہیں دیے بلکہ قوم کو لاکھوں لاکھ حفاظ و علماء دیے ہیں ۔
🌹کسی نے خوب کہا تھا کہ کام کو سلام ہے🌹
یہ ابھی چند مدارس کی حفاظ و علماء !!
02 اپریل (Expo Centre LHR)

جس مرد قلندر کے سامنے 8 ہزار طلباء نے بیٹھ کر بخاری کا پہلا درس لیا ہے اسے مولانا الیاس قادری کہتے ہیں
07/04/2026

جس مرد قلندر کے سامنے 8 ہزار طلباء نے بیٹھ کر بخاری کا پہلا درس لیا ہے اسے مولانا الیاس قادری کہتے ہیں

دنیا میں کچھ ایسا کرجائیں جس کا موت کے بعد بھی فائدہ ملتا رہے 💕کیسی خوش نصیب ماں ہے جس نے اپنی اولاد کو ثواب جاریہ کا ذر...
06/04/2026

دنیا میں کچھ ایسا کرجائیں جس کا موت کے بعد بھی فائدہ ملتا رہے 💕
کیسی خوش نصیب ماں ہے جس نے اپنی اولاد کو ثواب جاریہ کا ذریعہ بنایا

ابھی بھی وقت ہے
اپنی اولاد کو دین کے راستے پر چلائیں آپ کی اس کوشش سے ممکن ہے کہ آنے والی ساری نسل ہی اسی راستے کی مسافر بن جائے اور اس کا فائدہ آپ کو قبر میں بھی ہوتا رہے🌹

ایکسپو سینٹر لاہور دعوتِ اسلامی عظیم الشان کانووکیشنیاد رہے کہ بڑے لوگ پروپوگنڈے نہیں کرتےفتنوں ، فسادوں ، بہتانوں ، الز...
03/04/2026

ایکسپو سینٹر لاہور
دعوتِ اسلامی عظیم الشان کانووکیشن

یاد رہے کہ
بڑے لوگ پروپوگنڈے نہیں کرتے
فتنوں ، فسادوں ، بہتانوں ، الزاموں میں
نہیں پڑتے بس کام کام کام اور بس خدمتِ امت

ورنہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس
سوشل میڈیا پروپوگنڈوں کے جوابات نہیں ؟؟
نہ نہ سر آپ کی بھول ھے بس ہمارا ظرف ، میعار ،
ترجیحات ، تربیت ، مقاصد ، مصروفیات اور ہیں سر

عیبوں کو ڈھونڈتی ہے فقط عیب جؤ کی نظر
جو خوش نظر ہیں ہنر و کمال دیکھتے ہیں

*💰 آمدنی کم ہو تو اخراجات پر قابو رکھو،**🧠 اور معلومات کم ہوں تو الفاظ پر کنٹرول رکھو۔** *
02/04/2026

*💰 آمدنی کم ہو تو اخراجات پر قابو رکھو،*
*🧠 اور معلومات کم ہوں تو الفاظ پر کنٹرول رکھو۔*
* *

پرانی یادینکس نے اس اجتماع میں شرکت کی تھی
25/03/2026

پرانی یادین
کس نے اس اجتماع میں شرکت کی تھی

اگر کوئی بھائی (دوست) آپ کو مچھلی پکڑنا سکھائے، تو پھر اس کے تالاب میں مچھلی مت پکڑنا۔​وضاحت و مفہوم​یہ قول بظاہر مچھلی ...
25/03/2026

اگر کوئی بھائی (دوست) آپ کو مچھلی پکڑنا سکھائے، تو پھر اس کے تالاب میں مچھلی مت پکڑنا۔
​وضاحت و مفہوم
​یہ قول بظاہر مچھلی پکڑنے کے بارے میں ہے، لیکن حقیقت میں یہ اخلاقیات، وفاداری اور خودداری کا ایک بڑا سبق دیتا ہے۔ اس کے چند اہم پہلو یہ ہیں:
​احسان مندی اور حدود کا احترام: جب کوئی شخص آپ کو کوئی ہنر سکھاتا ہے یا زندگی میں آگے بڑھنے کا راستہ دکھاتا ہے، تو آپ پر اس کا احسان ہوتا ہے۔ اس قول کا مقصد یہ ہے کہ آپ اسی شخص کے وسائل، گاہکوں، یا اس کے ذاتی دائرہ کار پر قبضہ نہ کریں جس نے آپ کو پاؤں پر کھڑا کیا۔
​ناشکری سے بچنا: جس نے آپ کو کمانا سکھایا، اسی کا رزق چھیننے کی کوشش کرنا بدترین قسم کی نمک حرامی اور ناشکری ہے۔ یہ قول ہمیں سکھاتا ہے کہ اپنی کامیابی کے لیے دوسروں (خاص طور پر اپنے محسنوں) کا نقصان نہ کریں۔
​اپنی دنیا الگ بنانا: "مچھلی پکڑنا" سیکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اب آپ اس قابل ہو گئے ہیں کہ اپنا راستہ خود بنا سکیں۔ لہٰذا، کسی دوسرے کے بنائے ہوئے تالاب پر تکیہ کرنے کے بجائے اپنا الگ تالاب (مقام) تلاش کریں اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کریں۔
​خلاصہ: یہ قول ہمیں نصیحت کرتا ہے کہ ترقی ضرور کریں، لیکن اپنے استاد یا محسن کے مدمقابل کھڑے ہو کر ان کی روزی یا عزت کو نقصان پہنچا کر نہیں۔

*مبلغ دعوت اسلامی،ذمہ دار نیو سوسائٹیز راولپنڈی ڈویژن سید طاہر شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے**انکی نماز جن...
24/03/2026

*مبلغ دعوت اسلامی،ذمہ دار نیو سوسائٹیز راولپنڈی ڈویژن سید طاہر شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے*

*انکی نماز جنازہ شام 06بجے حویلیاں بانڈی عطائی خان میں ادا کی جائے گی*

📢اعتـــراض سے اعتــراف تک: دعوتِ اســلامی کے "پیسوں" کا حساب!اکثر ســننے میں آتا ہے کہ "دعوتِ اســلامی والے صرف پیسہ لیت...
07/03/2026

📢اعتـــراض سے اعتــراف تک: دعوتِ اســلامی کے "پیسوں" کا حساب!
اکثر ســننے میں آتا ہے کہ "دعوتِ اســلامی والے صرف پیسہ لیتے ہیں"۔ جی ہاں! یہ جملہ سن کر شــاید کچھ لوگ مســکرا دیتے ہوں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ جملہ ادھورا ہے۔ پورا جملہ یہ ہے: "دعوتِ اســلامی پیسہ لیتی تو ہے، مگر اسے 'پتھــروں' کو 'ہیرا' بنانے میں لگا دیتی ہے۔"
آئیے ایک نظــر ڈالتے ہیں اس "پیســے" کی اس سلطنت پر جس نے نســلوں کا مقدر بدل دیا:
تعلیمی انقـلاب: جہاں علم مفت بکتا ہے دنیا مـیں ہر ادارہ فیس لیتا ہے، لیکن دعوتِ اسـلامی آپ سے لیے گئے تعاون کو 19000 + مدارس اور 1500+ جامــعات کی صورت میں آپ کو واپس کرتی ہے جہاں دو لاکھ سے زائد بچے قرآن حفــظ کر رہے ہیں اور ہزاروں طلبہ "عالـمِ دین" بن رہے ہیں۔

ســوال: کیا آج کے دور میں لاکھــوں بچوں کو مفت تعلیم، رہائش اور کھانا فــراہم کرنا بغیر "مالی تعــاون" کے ممکن ہے؟ معاشــرتی اصلاح: جیل سے لے کر دکان تک!
دعوتِ اســلامی وہ واحد تحریــک ہے جس نے مساجد کو صرف نمــاز تک محدود نہیں رکھا۔

جیل خانہ جات: جہاں مجرمــوں کو "مبلغ" بنایا جا رہا ہے۔
دکان در دکان: جہاں بوڑھے تاجــروں کو قرآنِ پاک سکھایا جا رہا ہے۔
دنیا بھر میں مساجد بنانے کا عملی سفر

لوگــوں کا پیسہ صرف پاکســتان میں نہیں، بلکہ 195 سے زائد مــمالک میں اسلام کا پرچم بلند کر رہا ہے۔ غیر مــمالک میں چرچ خـرید کر انہیں اللہ کے گھر (مسجد) میں تبـدیل کرنا کیا معمولی کام ہے؟ یہ وہ عظـیم کام ہے جس پر ہر مسلمــان کا سر فخر سے بلند ہونا چاہیے۔ ڈیجیٹل تبــلیغ: مدنی چینل کا فیضان!

جب مـیڈیا پر فحاشی کا دور دورہ تھا، دعوتِ اســلامی نے مدنی چینل کے ذریعے گھر گھر قال اللہ و قال الرسول ﷺ کی صدائیں پہنــچائیں کروڑوں روپے کے اخراجات والا یہ چینل بغـیر کسی کمرشل اشــتہار کے صرف آپ کے تعاون سے چل رہا ہے تاکہ آپ کی نســـلوں کا ایمان محفوظ رہے۔
حاســدین اور معترضین کے لیے ایک لمحہ فکریہ!
جو لوگ کہتے ہیں کہ "صرف پیســہ لیا جاتا ہے وہ ذرا گریبان میں جھانک کر دیکھیں:

کیا آپ نے کبھی دیکــھا کہ دعوتِ اسلامی کے کسی ذمہ دار نے آپ کے پیـــسے سے ذاتی بنگلہ یا محل بنایا ہو؟ ہرگز نہیں! یہ پیسہ مســـجد کی اینٹ، طالب علم کے لقمے اور سنت کے فــروغ پر لگتا ہے۔

اگر دین کا کام کرنے کے لیے مال جمـع کرنا "جرم" ہے، تو یاد رکھیے کہ غـزوہ تبوک کے موقع پر صدیقِ اکبرؓ کا سارا گھر کا مال لانا بھی اسی "دینی ضـــرورت" کا حصہ تھا

حقیـقت یہ ہے کہ: دعوتِ اســلامی آپ سے "کاغذ کے

نوٹ" لیتی ہے اور بدلے میں آپ کو "باوضــو اور باحیا معاشـــرہ" دیتی ہے۔ آپ سے "زکوٰۃ و صدقات" لیتی ہے اور آپ کے بچـوں کو "عالم و حافظ" بنا کر آپ کی آخرت کا سامان کرتی ہے۔

فخر کــریں، شک نہیں!
دعــوتِ اســلامی سے تعاون کرنا دراصـــل دینِ متین کی آبیاری کرنا ہے آج اگر ہم ان کا ہاتھ نہیں تھــامیں گے تو کل اپنی نســـلوں کے ایمان کا حساب کس کو دیں گے؟
آپ کی دی ہوئی ایک پائی، کل بروزِ قــیامت آپ کی بخشش کی گواہی بن سکتی ہے!!💯

Address

Wah
4700

Telephone

+923060577341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FGRF Dawateislami wah cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FGRF Dawateislami wah cantt:

Share