Eye Donors Organization - EDO

Eye Donors Organization - EDO Official page of Eye Donors Organization - EDO ® (Wah Cantt)

ایڈو آئی ہسپتال واہ کینٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ جب ایڈو کے مایہ ناز آئی سرجن پروفیسرڈاکٹر محمد ممتاز چوہدری کے ہاتھوں 10...
19/05/2026

ایڈو آئی ہسپتال واہ کینٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ جب ایڈو کے مایہ ناز آئی سرجن پروفیسرڈاکٹر محمد ممتاز چوہدری کے ہاتھوں 105 سالہ بزرگ خاتون کی کامیاب موتیہ آپریشن کے بعد مکمل بینائی بحال ہوگئی ۔ ماں جی فالو اپ کے لیے خود چل کر ایڈو آئی ہسپتال تشریف لائیں جوکہ ہم سب کے لیے انتہائی خوشی کے لمحات تھے

ہر سال کی طرح اس سال بھی قربانی کی کھالیں ایڈو آئی ہسپتال کو دے کر ہمارے رفاعی کاموں میں مدد کیجئے
16/05/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی قربانی کی کھالیں ایڈو آئی ہسپتال کو دے کر ہمارے رفاعی کاموں میں مدد کیجئے

16/05/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی قربانی کی کھالیں ایڈو آئی ہسپتال کو دے کر ہمارے رفاعی کاموں میں مدد کیجئے

Official page of Eye Donors Organization - EDO ® (Wah Cantt)

Too much screen time?Experiencing blurred vision?Do your eyes feel heavy, strained, or suddenly cloudy?These may be warn...
11/05/2026

Too much screen time?
Experiencing blurred vision?
Do your eyes feel heavy, strained, or suddenly cloudy?

These may be warning signs of — a progressive eye condition that can weaken your vision over time if left untreated.

But now, there is hope closer to home.
EDO Eye Hospital has proudly introduced the latest (Corneal Collagen Cross-Linking) Machine for the first time in this region — an advanced treatment designed to stop the progression of Keratoconus and help protect your eyesight.

Early diagnosis can save your vision.
Get yourself checked today by experienced eye specialists at EDO Eye Hospital, Wah Cantt.

See clearly.
Protect your future.

Optometrist Required for Morning & Evening OPDs. Minimum Experience 03 Years. Last date to apply 30-04-2026
18/04/2026

Optometrist Required for Morning & Evening OPDs. Minimum Experience 03 Years. Last date to apply 30-04-2026

ایڈو آئی ہسپتا ل کے تمام ممبران و عہدیدران اپنے ان تمام مہربانوں کا ذاتی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے صرف سوشل میڈیا کے ...
14/04/2026

ایڈو آئی ہسپتا ل کے تمام ممبران و عہدیدران اپنے ان تمام مہربانوں کا ذاتی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے صرف سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری ایک اپیل پر لبیک کہتے ہوئے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمارے ادارے کو گذشتہ سالوں کی نسبت ہماری توقعات سے بڑھ کر اپنی ذکوۃ بطور عطیہ دیں۔ ایڈو آئی ہسپتال انتظامیہ نے بھی کسی تاخیر کے بغیر عوام الناس کے لیے جرمنی سے آنکھوں کے علاج کی یاگ لیزر مشین کا جدید ماڈل امپورٹ کر لیا ہے اور آپ کے ایک مرتبہ پھر شکر گذار ہیں کہ آ پ کے عطیات کے ذریعے عوام الناس کو جدید لیزر مشین کی سہولت میسر آئے گی۔

امراض چشم کے علاج معالجے کے لیے شب و روز کوشاں آپ کا جانا پہچانا، با اعتماد فلاحی و رفاعی ادارہ ایڈو آئی ہسپتال (رجسٹر...
14/04/2026

امراض چشم کے علاج معالجے کے لیے شب و روز کوشاں آپ کا جانا پہچانا، با اعتماد فلاحی و رفاعی ادارہ ایڈو آئی ہسپتال (رجسٹرڈ) واہ کینٹ اب اتوار کے روز بھی آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی زکوۃ ایڈو آئی ہسپتال اور اجالا سکول برائے بحالی نابینا افراد کو دیں اور مستحق اور نادار مر...
02/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی زکوۃ ایڈو آئی ہسپتال اور اجالا سکول برائے بحالی نابینا افراد کو دیں اور مستحق اور نادار مریضوں کے مفت موتیا آپریشن اور آنکھوں کی بینائی بچانے میں ایڈو کا ساتھ دیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی روشن کر سکتی ہے اور کسی معصوم کا مستقبل سنوار سکتی ہے۔ اپنی زکوۃ، نقد عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں۔
https://edowah.org/donate-now/
051-4511569، 051-4540151،
ایڈریس: A-53, Madni Street, Lala Rukh, Wah Cantt.
(واہ، ٹیکسلا، حسن ابدال، راولپنڈی و اسلام آباد سے ہوم کولیکشن کی سہولت میسر ہے)

01/03/2026

Address

EDO Eye Hospital, A-53, Madni Street, Lala Rukh, Wah Cantt
Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eye Donors Organization - EDO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Eye Donors Organization - EDO:

Share