Al Taj Welfare Association

Al Taj Welfare Association Welcome to the official page of Al-Taj Welfare Association. Al-Taj Welfare Association is non governmental, non political and not profit welfare organization.

04/08/2026
التاج ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام اھل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قرب...
27/05/2026

التاج ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام اھل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانی، عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں خوشیاں، رزق، سکون اور رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین 🤲

18/04/2026

*15 واں آئی کیمپ*

ھر دل عزیز فلاحی و سماجی شخصیت چوہدری تاج محمد صاحب آف UK کی زیر نگرانی ادارہ التاج ویلفئیر ایسوسی ایشن ظہیر آباد شہید تحصیل میلسی ضلع وہاڑی کے زیر انتظام التاج میڈیکل سنٹر ظہیر آباد شہید میں آنکھوں کے مریضوں کے آپریشن کے لئے فری آئی کیمپ 16 اپریل 2026 کو منعقد کیاگیا۔
چیک اپ کے بعد قریباؐ 106 مریضوں کا آپریشن تجویز کیا گیا۔آپریشن کے لئیے ماہر ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئیں۔

الحَمْدُ ِلله تمام مریضوں کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن ہوا۔اور تمام اخراجات (فیس،لینز،آپریشن فیس)
چوہدری تاج محمد ویلفٸر ٹرسٹ کی جانب سے ادا کٸے گۓ۔تمام مریضوں اور ورثاء کے لۓ کھانے کا وسیع انتظام بھی کیا گیا۔اہل علاقہ اور دور و نزدیک سے آنے والے مریضوں نے چوہدری تاج محمد صاحب آف UK کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جن کی وجہ سے ان کی آنکھوں کو اللہ پاک نے روشنی بخشی۔تمام مریضوں نے چوہدری تاج محمد صاحب کو ڈھیروں دعاوں سے نوازا۔دعا ہے اللہ پاک آپ کا سایہ اہل علاقہ پر ہمیشہ قاٸم رکھے۔

Address

Zaheer Abad Shaheed
Vehari
4600

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Taj Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share