Nazar Human Foundation

Nazar Human Foundation Nazar Human Foundation

03/11/2025
03/11/2025

سوڈان اور غزہ کے مظالم پر عالمی میڈیا کی خاموشی!

قائد محترم نے سوڈان میں انسانیت کی نسل کشی پر نہایت ہی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو ہم سے غزہ کے مسلمانوں کا دکھ نہیں بھلایا جا رہا تھا کہ سوڈان کے مسلمانوں پر ہوتاظلم دیکھنا پڑرہا ہے مسلمانوں پر زوال عروج پر ہے، دولت کی حرس نے تمام اسلامی روایات کو بھلا دیا ہے مسلمان ہی مسلمان کے خون کے پیاسے بن بیٹھے ہیں
پتہ نہیں انسانیت ہی دفن ہوگئی ہے غزہ اور سوڈان میں انسانیت سوز قتل جاری،سوڈان میں نسل کشی عروج پر ہے مگر عالمی میڈیا کی ان مظالم پر
پراسرار خاموشی ہے ۔

03/11/2025

Address

Dakkhana Karampur, Tahsil Mailsi, Distt Vehari
Vehari
61220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar Human Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nazar Human Foundation:

Share