03/06/2026
انتہائی افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کنری کے رہائشی مدثر حفیظ آرائیں کراچی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے دوران گاڑی الٹ جانے کے باعث انتقال کر گئے۔
مرحوم کی وفات پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔