03/11/2025
🌊 المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان واٹر پروجیکٹ/ Al Mustafa Foundation Pakistan Water proujest 💦
الحمدللہ! المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان واٹر ہینڈ پمپس لگانے جاری ہے۔
یہ منصوبہ ایک بہترین صدقۂ جاریہ ہے جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری ہے۔
ہم اُن نلکوں کو بحال کر رہے ہیں جو سیلاب کے باعث خراب (dead) ہو گئے تھے، اور ساتھ ساتھ نئے نلکے بھی ضرورت مند بستیوں میں نصب کیے جا رہے ہیں۔
🌿 تو آئیے المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان کے ساتھ تعاون کریں
تاکہ ہم سب مل کر سیلاب متاثرین کی بحالی، گھروں کی تعمیر، زمینوں کی آبادکاری، اور زندگی کی نئی شروعات ممکن بنا سکیں۔
سیلاب زدگان آپکی مدد کے منتظر ہیں،ہزاروں خاندان اپنے گھروں اور روزگار سے محروم ہو چکے ہیں، یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ان کا سہارا بنیں آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی خاندان کی زندگی
بدل سکتا ہے۔
Donate Now
fecbookhttps://www.facebook.com/share/1As3iacgQP/
𝗖𝗮𝗹𝗹: 0300-9272097
:
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: 0300-9484892
:
𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲
Easypaisa Account no.
03469484892
IBAN:
PK74TMFB0000000035017266
Jazcash Account no.
03219484892
IBAN:
PK59JCMA1906923219484892
Bank Details
HAFIZ MUHAMMAD AHMAD
askari Bank-Uch Sharif Branch
Account Number:
2690350012207
IBAN:PK40ASCM00269035001227