Team SareAam Uch Sharif

Team SareAam Uch Sharif ٹیم سرِعام
عظیم پاکستان
قابل تعظیم پاکستان
پاکستان ز?

16/01/2026
03/11/2025
03/11/2025
Iqrar Ul Hassan
02/11/2025

Iqrar Ul Hassan

08/09/2025



15/08/2025

ٹیم سرِعام کچے کے آپریشن میں پہنچ گئی پنجاب پولیس کس طرح کچے کا آپریشن کرتی ہے تفصیلات ہفتہ شام 07:03 بجے صرف اے آر وائی نیوز پر
Iqrar Ul Hassan

08/08/2025

ٹیم سرِعام نے ایک اور زندگی بچا لی سوشل میڈیا پر ٹیم سرِعام سے اپیل ٹیم سرِعام نے مجبور لڑکی کو ڈھونڈ کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تفصیلات ہفتہ شام 7:03 بے صرف اے آر وائی نیوز پر

پاکستان میں سب سے مہنگی گاڑی کی نمبر پلیٹ A‑1، جس کی قیمت 10 کروڑ روپے تھی، ایک نوجوان مزمل کریم پراچہ نے خریدی۔وہ بزنس ...
06/08/2025

پاکستان میں سب سے مہنگی گاڑی کی نمبر پلیٹ A‑1، جس کی قیمت 10 کروڑ روپے تھی، ایک نوجوان مزمل کریم پراچہ نے خریدی۔
وہ بزنس مین تھے، خوشحال زندگی گزار رہے تھے، اور ان کی یہ نمبر پلیٹ ہر طرف خبروں میں آئی۔

لیکن…

دنیا کی سب سے مہنگی نمبر پلیٹ رکھنے والا نوجوان…
کینسر جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہو گیا…
اور چند ماہ کی بیماری کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔

💔 دولت، شہرت، عزت… سب کچھ تھا…
مگر موت نے کچھ نہیں دیکھا… بس وقت پورا ہوا۔

---

🕊️ عبرت و سبق:

پیسہ، عہدہ، شہرت — سب فانی ہے۔
اگر ہمارے پاس دولت ہے، تو اسے اللہ کی رضا کے لیے استعمال کریں:

کسی یتیم کا ہاتھ تھامیں

کسی بیمار کا علاج کروائیں

کسی بھوکے کا پیٹ بھریں

کسی بے روزگار کو روزگار دیں

💡 دنیا کی نمبر پلیٹ A-1… قبر میں کسی کام نہیں آئے گی…
Copy


04/08/2025

اقرار الحسن بھائی پلیز میری زندگی بچا لو, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لڑکی کی پکار پر ٹیم سرعام متحرک ہو گئی۔ تین دن اور تین راتوں کی انتھک کوششوں
کے بعد لڑکی کو تلاش کر لیا گیا۔ لڑکی کی کہانی، اس ہفتے کے سرعام میں

03/08/2025

Address

Uch Sharif Municipality

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share