08/09/2025
اوچ سول سوسائٹی کا اپنی مدد آپکے تحت الشمس چوک پر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی کیمپ میں
ڈپٹی کمشنر بہاولپور فرحان فاروق
اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر و چیف آفیسر قاضی نعیم احمد کی آمد
مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کو بڑھ چڑھ کر سہولیات میسر کرنے پر اوچ سول سوسائٹی کے تمام ممبران کے خدمت خلق کے جذبہ کو سراہا
تمام مخیر حضرات سے اپنی عوام کے لیے بھرپور تعاون کے لیے اپیل بھی کی