الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن

Directions

الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن منشور______تعلیم______خدمت______ترقی

19/08/2026

الحمد ٹرسٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے اوباڑو میں کافی روز پہلے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ آج الحمد ٹرسٹ فاٶنڈیشن کی ٹیم نے واپڈا آفس اوباڑو میں گزشتہ سال کی طرح شجرکاری کی اور درخت لگاۓ۔
مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی جس کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر اور سڑک کے اطراف میں درخت لگاۓ جائیں گے جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور اوباڑو کو سرسبز و شاداب بنانا ہے۔
#شجرکاری

10/07/2026
02/07/2026

پانی💧 ایک نعمت اور صدقہ جاریہ ہے اس کو ضائع مت کریں شکریہ

الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن کے تعاون سے ملک کالونی اوباڑو والا مکمل بحال ہو چکا ہے
الحمدللہ 💦

04/03/2026

الحمدللہ دوسرہ عشرہ

27/02/2026

الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس ماہ رمضان میں بھی غریب اور نادار لوگوں کے لیے ایک سو سے زائد راشن بیگ تیار کیے گئے۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن کے تمام دوستوں کے کاروبار میں برکتیں عطا فرماۓ. آمین

Address

Daharki Road Near Bank Al Habib
Ubauro
65030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحمد ٹرسٹ فائونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share