18/06/2024
کی جانب سے المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے چیئرمین حاجی محمد حنیف طیب صاحب اور ٹرسٹی عبد الغفار سعیدی صاحب کے خصوصی تعاون سے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور غریب اور مستحقین کو عید قرباں کے موقع پر عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے کئے ان تک قربانی کا گوشت پہنچایا تاکہ ان مستحقین کو عید قربان پر عید کی خوشیوں میں شامل کیا جا سکے اس موقع پر کے صدر نذیر احمد ملک، نائب صدر صادق ملک، فنانس سکریٹری عمران خان ملک، آفیس سیکریٹری عمران ملک کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور 400 سے زائد غریب اور مستحقین خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا تاکہ ان سب کو عید کی خوشیوں شامل کیا جا سکے اس موقع پر راشد منیر، شاکر ملک، و دیگر دوستوں نے بھرپور طریقہ سے تمام کام کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا