09/06/2026
مہران یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ شہری منصوبہ بندی کے طلباء کے وفد نے Urban Resource Centre کا وزٹ کیا۔ طلباء کے وزٹ کا مقصد یوآر سی میں انٹرن شپ کرنا ہے جس کی مدت روزانہ کی بنیاد پر ایک ماہ ہے۔
یو آر سی دوسرے شہر سے آنے والے ان طلباء کو خوش آمدید کہتا ہے ۔ ساتھ ہی ان طلباء کے عزائم کے لیے بھی نیک خواہشات ہیں۔