United Gadoon Welfare Organization

United Gadoon Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Gadoon Welfare Organization, Gadoon, Topi.
(1)

"یونائیٹڈ گدون" ایک ایسی عوامی تنظیم ہے جو گدون کے عوام کے حقوق کے حصول، اتحاد اور بھائی چارے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ یہ تنظیم ثقافت، روایات، حجرے اور مہمان نوازی کی قدروں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

څو چې راټول په يو مرکز يې نه کړم
هرې تپې ته د جرګو سره ځم

سٹیفا موڑ پر ٹرالر الٹ گیا.شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
15/07/2026

سٹیفا موڑ پر ٹرالر الٹ گیا.
شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

15/07/2026
14/07/2026

د مڑی کور کی
د روٹئ او خیرات
رواج ڈیر نامناسبہ دے ۔

❤ مبارک باد.... ساندوہ❤یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک سعید وہاب جدون اور اُن کے تمام اہلِ خانہ کو دل کی...
13/07/2026

❤ مبارک باد.... ساندوہ❤

یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک سعید وہاب جدون اور اُن کے تمام اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ اُن کے صاحبزادے صہیب وہاب نے نہایت کم مدت میں ACCA مکمل کر کے ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی اُن کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا روشن ثبوت ہے۔ ہم صہیب وہاب کے لیے مستقبل میں مزید کامیابیوں اور ترقی کی دعا کرتے ہیں۔

اعلامیہ: یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن
United Gadoon Welfare Organization

Address

Gadoon
Topi
15483

Telephone

+92 345 9688413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Gadoon Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share