20/04/2026
❤...خبر❤
آج آیاز خان ڈسٹرکٹ مینیجر یو بی ایل صوابی ، جواد خان ڈسٹرکٹ آپریشن مینیجر یو بی ایل صوابی اور حضر حیات خان برانچ مینیجر یو بی ایل ٹوپی نے گنی چھترہ گدون کا دورہ کیا۔
انشاءاللہ عنقریب یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( یو بی ایل) گنی چھترہ گدون میں اپنا برانچ کھولنے جا رہی ہے۔
یو بی ایل کا گدون میں اپنی خدمات شروع کرنے سے گدون اور آمازئی کے عوام کو ٹوپی اور صوابی کے بجائے گھر کے نزدیک سہولت میسر ہو جائے گی۔