PML-N UC-53 Chairman Group

Call Directions

PML-N UC-53 Chairman Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N UC-53 Chairman Group, Community Organization, UC-53, Toba Tek Singh.

پاکستان مسلم لیگ(ن)ٹوبہ ٹیک سنگھ
چیئرمین گروپ ✌🐯🇵🇰
چیئرمین میاں عارف سعید یوسی53
چوہدری حارث ظہیر کونسلر 342گ ب
میاں محمد رفیق سابق ایم پی اے
جنید انوار چوہدری ایم این اے-106
کرنل(ر)سردار ایوب خاں گادھی ایم پی اے-122
چوہدری امجد علی جاوید ایم پی اے-121

01/10/2026

Surprise visit by DC Toba Tek Singh Madam Maham Asif Malik and AC Toba Tek Singh Muhammad Shafique Dogar to Government Civil Veterinary Hospital 341 GB.
Mian Muhammad Arif Saeed

غیررجسٹرڈ خواتین کے لئے نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی خصوصی سہولت 18 سال سے زائد عمر کی...
28/09/2026

غیررجسٹرڈ خواتین کے لئے نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی خصوصی سہولت
18 سال سے زائد عمر کی جو خواتین پیدائش سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ نہیں بنوا سکیں، چند دیگر شرائط پوری کرنے پر اس رعایت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
شادی شدہ خواتین جن کے پاس یونین کونسل سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ موجود ہے اور والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ نکاح نامہ اور بائیومیٹرک تصدیق کے لئے شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کے ہمراہ نادرا مرکز تشریف لائیں ۔ اگر والد، والدہ یا شوہر فوت ہو چکے ہیں لیکن ان کا ریکارڈ نادرا میں موجود ہےتو نادرا دفتر میں چند سوالات کے تسلی بخش جواب دینے پر درخواست جمع کر لی جائے گی ۔
18 سال سے زائد عمر کی غیرشادی شدہ خواتین کے لئے شوہر سے متعلق شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔
24 سال سے زائد عمر کے جن مرد حضرات نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنوایا اور ان کے والد یا والدہ اور کسی ایک بہن یا بھائی کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ کے ہمراہ تشریف لائیں۔ اگر والدین فوت ہو چکے ہیں تو شناختی کارڈ کے حامل بھائی یا بہن کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
نوٹ:
شناختی کارڈ پر آپ کی طرف سے دئیے گئے کوائف کے مطابق والدین کی تفصیلات، درخواست دہندہ کی تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش کا اندراج کیا جائے گا اور اس میں تاحیات تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ پر یہ رعایت 31 دسمبر 2026 تک کے لئے دی گئی ہے

انا لله و انا الیه راجعون۔۔۔کیپٹن ابوذر شہید کی تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، جب ان کے ساتھیوں نے انہی...
23/09/2026

انا لله و انا الیه راجعون۔۔۔کیپٹن ابوذر شہید کی تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، جب ان کے ساتھیوں نے انہیں نم آنکھوں اور بھاری دل کے ساتھ لحد میں اتارا۔

وطن کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن ابوذر شہید کو ساتھی جوانوں نے آخری سلام پیش کیا۔ اس موقع پر موجود ہر آنکھ اشکبار تھی اور فضا سوگوار نظر آئی۔

کیپٹن ابوذر شہید کی قربانی کو ساتھیوں اور اہلِ خانہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ ان کی آخری آرام گاہ پر دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔🤲
🇵🇰

21/09/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور، چوہدری جنید انور صاحب اور چیئرمین گروپ کے ہمراہ Chairman Hatchery پر ایک پُرتکلف چائے کی نشست کا اہتمام ہوا۔
محترم شخصیات کے ساتھ خوشگوار گفتگو، یادگار لمحات اور خوبصورت وقت گزارنے کا موقع ملا۔ ☕✨
اللہ تعالیٰ اس محبت، خلوص اور تعلق کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ 🤲
Mian Muhammad Arif Saeed
Muhammad Junaid Anwar Chaudhry

محترم چوھدری Haris Zaheer کونسلر صاحب آپ  کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! ❤️جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب وفاقی وزیرِ ...
20/09/2026

محترم چوھدری Haris Zaheer کونسلر صاحب آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! ❤️
جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات جناب محمد جنید انوار چوہدری صاحب وفاقی وزیر برائے بحری امور اور جناب چوہدری فرخ اقبال صاحب پرسنل سیکرٹری, چئیرمین میاں محمد عارف سعید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ورکرز کی محنت کو اس قدر عزت، محبت اور احترام سے نوازا۔ آپ کی یہ حوصلہ افزائی ہمارے لیے ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی ہے۔ ❤️
Government of Pakistan 🇵🇰
Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan 🇵🇰

محترم Shan Ameen صاحب سینئر رہنما مسلم لیگ نواز آف 342 گ ب آپکو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! ❤️جناب عطاء اللہ تار...
20/09/2026

محترم Shan Ameen صاحب سینئر رہنما مسلم لیگ نواز آف 342 گ ب آپکو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! ❤️
جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات جناب محمد جنید انوار چوہدری صاحب وفاقی وزیر برائے بحری امور اور جناب چوہدری فرخ اقبال صاحب پرسنل سیکرٹری, چیئرمین میاں محمد عارف سعید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ورکرز کی محنت کو اس قدر عزت، محبت اور احترام سے نوازا۔ آپ کی یہ حوصلہ افزائی ہمارے لیے ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی ہے۔ ❤️🇵🇰

کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 318 گ ب میں تقسیم انعامات کی تقریب میں میاں محمد عارف سعید چیئرمین UC.53 اور چوہدری حارث ظہیر کسان...
16/09/2026

کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 318 گ ب میں تقسیم انعامات کی تقریب میں میاں محمد عارف سعید چیئرمین UC.53 اور چوہدری حارث ظہیر کسان کونسلر انعام تقسیم کرتے ہوۓ ۔💕
Mian Muhammad Arif Saeed
Haris Zaheer

اہم اطلاع 📢
12/09/2026

اہم اطلاع 📢

Address

UC-53
Toba Tek Singh

Telephone

+923096901071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N UC-53 Chairman Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share