Aymah Welfare Society 306 GB

Aymah Welfare Society 306 GB It is a charitable organization that's help the poor, needy, orphans and widows.

02/03/2026

*افطار بلڈ ڈونیشن کیمپ 306 گ ب*
مورخہ 11 رمضان المبارک 2026،بروز اتوار اقبال ایگلز فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا ہیلپ سنٹر پیرمحل کی جانب سے آئمہ سوشل ویلفئیر سوسائٹی (صراط مستقیم) 306 گ ب کے تعاون سے چک نمبر 306 گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بعد از افطار بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ الحمدللہ ہر سال کی طرح یہ بلڈ کیمپ کامیاب رہا، نوجوان اہل دیہات نے جوش و جذبے سے بڑھ چڑھ کر امراض خون میں مبتلا بچوں کے لیے خون کے عطیات جمع کروائے ۔ بلڈ ڈونرز حضرات و بلڈ کیمپ انتظامیہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ اللہ پاک ان تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے اس کار خیر میں اپنا حصہ ملایا۔ آمین
ممنون و مشکور : آئمہ سوشل ویلفئیر سوسائٹی (صراط مستقیم)

ALHMDULILLAH الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ 306 گ ب کے نوجوانوں نے آج لگائے جانے والے کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مستحق بچو...
02/03/2026

ALHMDULILLAH
الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ

306 گ ب کے نوجوانوں نے آج لگائے جانے والے کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مستحق بچوں کے لیے خون کے عطیات دیے۔

اللّٰہ پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور رمضان المبارک میں اس نیک عمل کے بدلے بے شمار نیکیاں دے۔

شکریہ 306 گ ب ۔

InshAllah this Sunday... Donate and save lives
27/02/2026

InshAllah this Sunday... Donate and save lives

03/03/2025
10/09/2024

Check out 🌴صراطِ مستقیم 🌴’s video.

18/05/2024

الحمد للّٰہ
چک نمبر 306 گ ب کی جنازہ گاہ میں سیٹنگ بینچ لگانے کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے جس میں عامر بھائی کی بے لوث محبت اور محنت قابلِ ستائش ہے۔ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
والسلام

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aymah Welfare Society 306 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aymah Welfare Society 306 GB:

Share