Ehsaas Welfare Organization 319 JB

Ehsaas Welfare Organization 319 JB Welcome to our page! We are dedicated to improve social welfare and community service in our area.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاحساس ویلفیئر آرگنائزیشن چک نمبر 319 ج ب کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحی مبارک!🐪🐪🐪🐪🐪🐪
06/06/2025

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

احساس ویلفیئر آرگنائزیشن چک نمبر 319 ج ب کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحی مبارک!

🐪🐪🐪🐪🐪🐪

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک ق...
26/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک قریب آ رہا ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور فضل و کرم بے پناہ ہوتے ہیں۔

اسی سلسلے میں، ہماری ٹیم احساس ویلفیئر آرگنائزیشن نے ان بے بس اور نادار لوگوں کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان راشن کی ایک مہم شروع کی ہے جن کے پاس افطار اور سحری کا بندوبست کرنے کے وسائل نہیں ہیں۔ اس مہم میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

اللہ کی رضا کے لیے، جتنا آپ سے ہو سکے، ان بے بس لوگوں کی مدد کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ آپ کا تعاون ان لوگوں کے لیے ایک بڑی مدد ہوگا اور آپ کو آخرت میں اجر عظیم بھی ملے گا۔

جزاک اللّٰہ!

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُچک نمبر 319 ج ب نئی آبادی میں جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز کی ضرور...
23/10/2024

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

چک نمبر 319 ج ب نئی آبادی میں جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈال کر صدقہ جاریہ سے ثواب حاصل کریں۔ آپ کی ہر چھوٹی سی مدد اس عظیم مقصد میں اہم کردار ادا کرے گی۔

الله ہماری اس کوشش کو پایہ تکمیل تک پہنچائے اور آپ سب کو اس میں بھرپور حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کا اجر عظیم عطا فرمائے، آمین۔ جزاک الله۔

Address

Chak No. 319/JB
Toba Tek Singh

Telephone

+923060738248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Welfare Organization 319 JB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share