AL-Khidmat Foundation Tehsil Balambat Dir Lower

AL-Khidmat Foundation Tehsil Balambat Dir Lower ihsanul haq

19/07/2025
17/03/2025
17/03/2025
17/03/2025

ممتاز عالم دین مفتی منیر شاکر کی دہشت گردانہ حملے میں شہادت اور نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی بس پر حملہ اور اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوس ناک و قابل مذمت واقعات ہیں جو حکومتی و ریاستی اداروں کی ناکامی کے عکاس ہیں۔
ملک بھر اور بالخصوص بلوچستان و خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ذرائع آمد و رفت اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں سمیت جید علمائے کرام، مدارس، منبر و محراب اور دیگر دینی مراکز بھی دہشت گردی کے نشانے پر ہیں، جس سے عوام میں شدید عدم تحفظ اور بے چینی پائی جاتی ہے۔
اگر حکومت نے فوری طور پر ان حالات کا ادراک نہ کیا تو اس کے نتائج ملک بھر کے امن و استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ باہمی اختلافات سے بالا تر ہو کر قومی یکجہتی اور قیامِ امن کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ عوام میں تحفظ کا احساس اور ملک میں دیرپا امن قائم ہو سکے۔

Address

Timurgara

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Khidmat Foundation Tehsil Balambat Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share