Jamaat-E-Islami Khema

Directions

Jamaat-E-Islami Khema Muqam Khema

22/07/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
22/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کیمپس، تقویم الحق اور منصور الحق کے والدِ محترم، فضل مالک (رکنِ جماعت اسلامی، بلامبٹ) انتقا...
09/07/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کیمپس، تقویم الحق اور منصور الحق کے والدِ محترم، فضل مالک (رکنِ جماعت اسلامی، بلامبٹ) انتقال کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج، 9 جولائی بروز جمعرات، بوقتِ عصر 6:15 بجے، جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

جماعت اسلامی مقام خیمہ کے زیر اہتمام مقامی دفتر کے سامنے بدل دو نظام کے عنوان سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا مقررین نے ...
29/06/2026

جماعت اسلامی مقام خیمہ کے زیر اہتمام مقامی دفتر کے سامنے بدل دو نظام کے عنوان سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
مقررین نے امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے ویژ ن کے حوالے سے عوام الناس کو ان کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی
یہ کہ موجودہ نظام کے تحت عوام زندگی کے ہر شعبے میں مشکلات کا شکار ہے
ملک میں کرپشن کا بازار گرم ہے
مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے
بجلی گیس اور پیٹرول روزانہ کی بنیاد پر مہنگا ہورھی ہے
عوام ای بی پی کمپنیوں کے رحم و کرم پر ہے ان میں اکثر کمپنیاں حکمرانوں کی ملکیت ہے
پیٹرول میں لیوی کے مد میں کروڑوں روپے عوام سے وصول کرتے ہیں
اس ظالمانہ نظام سے نجات کا واحد راستہ ایک فلاحی اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان کے لیے عوام جماعت اسلامی پاکستان کا ساتھ دیکر تمام مسائل سے نجات حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھیں

29/06/2026

جماعت اسلامی مقام خیمہ کے زیر اہتمام مقامی دفتر کے سامنے بدل دو نظام کے عنوان سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
مقررین نے امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے ویژ ن کے حوالے سے عوام الناس کو ان کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی
یہ کہ موجودہ نظام کے تحت عوام زندگی کے ہر شعبے میں مشکلات کا شکار ہے
ملک میں کرپشن کا بازار گرم ہے
مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے
بجلی گیس اور پیٹرول روزانہ کی بنیاد پر مہنگا ہورھی ہے
عوام ای بی پی کمپنیوں کے رحم و کرم پر ہے ان میں اکثر کمپنیاں حکمرانوں کی ملکیت ہے
پیٹرول میں لیوی کے مد میں کروڑوں روپے عوام سے وصول کرتے ہیں
اس ظالمانہ نظام سے نجات کا واحد راستہ ایک فلاحی اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان کے لیے عوام جماعت اسلامی پاکستان کا ساتھ دیکر تمام مسائل سے نجات حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھی

تنظیمی دورہ ؛   مولانااسداللہ صاحب امیر جماعت اسلامی دیر پائین نےمقام  خیمہ بلامبٹ  ھیڈکوارٹر زون کا تفصیلی دورہ کیا اجت...
20/06/2026

تنظیمی دورہ ؛
مولانااسداللہ صاحب امیر جماعت اسلامی دیر پائین نے
مقام خیمہ بلامبٹ ھیڈکوارٹر زون کا تفصیلی دورہ کیا اجتماع ارکان و کارکنان میں شرکت کی
زون امیر حاجی مجید آللہ خان صاحب بھی
موجود تھے

Address

Khema
Timurgara
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-E-Islami Khema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share