19/01/2026
حلویات زم زم بیکری، تیمرگرہ لوئر دیر
کی جانب سے
قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ
کی اٹھویں سالگرہ کے موقع پر
🎂 کیک کٹنگ سرمنی کا شاندار انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس خوبصورت اور بابرکت تقریب کے دولہا جناب نومی خان صاحب
سفیرِ دیر، کنٹری ڈائریکٹر قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ؛
حلویات زم زم بیکری کے اونر
اور قلب کے مشر جانان
جناب منصور زرین خان صاحب
جبکہ
❤️ قلبین ہیروز
اپنی بھرپور شرکت سے اس تقریب کو چار چاند لگائیں گے اور رونقِ محفل ہوں گے۔
قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے
حلویات زم زم بیکری کے مالکان کا
دل کی گہرائیوں سے شکریہ
کہ وہ ہر موقع پر خدمتِ انسانیت کے اس سفر میں قلب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس تعاون کو قبول فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین