Markazi Tajir Itehad Thatta

Markazi Tajir Itehad Thatta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Tajir Itehad Thatta, Community Organization, Opposite Session Court Makli, Makli.

Markazi Tajir Ittehad Thatta
ايك غير سياسى، غير منافع بخش تنظيم ب جو تههه كى تمام جهوئي اور برى تاجرون كى حقوق ك تحفظ، فلاح وبيبوو اور ترقى كى لي مركرم عمل ب-
بمارى تنظيم كا مقصد تمام كاروبارى براورى كوايك بليث فارم ير متحد كرتا، بايمى تعاون كوفروغ وينا، اور بر تاجر كو ورييش مسائل كى حل يس ممكنه مدو اور رسنمائى فرايم كرنا ي-
بم بر سطح سى تاجرون كى بيترى سكى لي مسلسل كوشال بي - خواه وه نيا كاروبار

شروع كرنى والا بمويا ايك تجربه كار صنعتكار-
سمارا وثرن:
ايك مضبوط، متحد اور خوشحال كاروبارى معاشره تشكيل وينا-
يمارا مشن:
كاروبارى براورى كى مسائل كاحل، فلاحى اقدامات، قاتونى و اخلاقى معاونت، اور تجارتى ترقى سك مواقع فرابم كرنا-
بم آب ك ساته بس - بميشه، برم على 12-ما رابطه كريس - كيونكه التحاوس بى طاقت ي!

مرڪزي تاجر اتحاد ٺٽو پاران ڦر جي واقعي جي سخت لفظن ۾ مذمتاڄ صبح لڳ ڀڳ 9:00 وڳي ايڪسيلسيئر اسڪول، هاشم آباد سوسائٽي فيز 2...
18/06/2026

مرڪزي تاجر اتحاد ٺٽو پاران ڦر جي واقعي جي سخت لفظن ۾ مذمت

اڄ صبح لڳ ڀڳ 9:00 وڳي ايڪسيلسيئر اسڪول، هاشم آباد سوسائٽي فيز 2، مڪلي سامهون هڪ غريب محنتي واپاري شير محمد ڪوري، جيڪو برتنن جو گاڏو هلائي پنهنجي گهرڀاتين جو گذر سفر ڪري ٿو، ٻن هٿياربند جوابدارن جي ڦر جو شڪار بڻيو. جوابدارن هٿيارن جي زور تي سندس محنت جي جمع پونجي 8,000 رپيا روڪ رقم ۽ موبائل فون ڦري فرار ٿي ويا.

مرڪزي تاجر اتحاد ضلع ٺٽو هن افسوسناڪ واقعي جي سخت لفظن ۾ مذمت ڪندي مڪلي پوليس کان پرزور مطالبو ڪري ٿو ته واقعي ۾ ملوث جوابدارن کي فوري طور گرفتار ڪري قانون جي ڪٽهڙي ۾ آندو وڃي ۽ متاثر واپاري شير محمد ڪوري کي انصاف فراهم ڪيو وڃي.

مرڪزي تاجر اتحاد ضلع ٺٽو جو واضح موقف آهي ته اسان جي تنظيم صرف وڏن واپارين جي نمائندگي نٿي ڪري، پر ھر ننڍي کان ننڍي واپاري، ريڙهي، گاڏا يا فٽ پاٿ تي روزگار ڪندڙ محنتي تاجر جي حقن جو تحفظ، ساڻس گڏ بيهڻ ۽ هر ڏکئي وقت ۾ سندس آواز بڻجڻ اسان جي بنيادي ذميواري ۽ اهم مقصد آهي.

اسان هر ان واپاري سان گڏ آهيون، جيڪو پنهنجي محنت سان حق حلال روزي ڪمائي رهيو آهي، ۽ ڪنهن به قسم جي ظلم، ڦر يا ناانصافي خلاف هر فورم تي سندس ڀرپور حمايت جاري رکنداسين.

مرڪزي تاجر اتحاد ضلع ٺٽو

سینئر صحافی اعجاز واریو کے بھتیجے، مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر اور مکلی پریس کلب ٹھٹہ کے صدر شیراز واریو ک...
17/06/2026

سینئر صحافی اعجاز واریو کے بھتیجے، مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر اور مکلی پریس کلب ٹھٹہ کے صدر شیراز واریو کے کزن صحافی ایاز واریو، ریاض واریو، ایان واریو، شہباز واریو اور دیگر پر ان کے ہوٹل میں ہونے والے حملے کی مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ پرامن تاجروں، شہریوں اور صحافی برادری پر اس نوعیت کا حملہ نہایت افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے صدر عبدالبھائی آرائیں، جنرل سیکریٹری فیصل ستار میمن، خزانچی عبدالحکیم میمن، سینیٹر نائب صدر محمد سلیم میمن، جوائنٹ سیکریٹری محمد حسن میمن، شہزاد سومرو، قادر جاکھرو اور دیگر عہدیداران ٹھٹہ تھانہ پہنچے، جہاں انہوں نے ایس ایچ او ٹھٹہ زیاد نوناری اور ڈی ایس پی شاہد خان سے تفصیلی ملاقات کرکے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جس پر ٹھٹہ پولیس نے یقین دلایا کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائے گی۔

اس موقع پر صدر عبدل بھائی اور ان کی ٹیم نے مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر شیراز واریو، ان کے خاندان اور تاجر برادری سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ انصاف کی فراہمی تک ہر ممکن تعاون اور حمایت جاری رکھی جائے گی۔

مرکزی تاجر اتحاد ضلع ٹھٹہ کا واضح مؤقف ہے کہ صحافی برادری اور تاجروں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ناگزیر ہے۔

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے سینئر نائب صدر محمد سلیم چاکی کے صاحبزادے کی شادی کی خوشی کے موقع پر مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کی ٹ...
09/06/2026

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے سینئر نائب صدر محمد سلیم چاکی کے صاحبزادے کی شادی کی خوشی کے موقع پر مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کی ٹیم کا یادگار گروپ فوٹو کلکس .

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے اجلاس میں نئی شخصیات کی شمولیتمرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کا ایک اہم اجلاس صدر عبدالبھائی کی زیرِ صدا...
04/06/2026

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے اجلاس میں نئی شخصیات کی شمولیت

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کا ایک اہم اجلاس صدر عبدالبھائی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اجلاس کے دوران درج ذیل معزز شخصیات نے باقاعدہ طور پر مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ میں شمولیت کا اعلان کیا:

سید دانیال شاہ ( الظہور فارمیسی ٹھٹہ)
ابوبکر میمن ( جاوید حسین الیکٹرانکس & سولر )

سید نزاکت شاہ ( مصطفائی سیمنٹ ڈپو مکلی )

شہزاد علی سومرو ( شہزاد آٹو پارٹس )

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کی جانب سے تمام نئے شامل ہونے والے معزز اراکین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کی شمولیت تنظیم کی مزید مضبوطی، اتحاد اور تاجر برادری کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت کردار ادا کرے گی۔

اجلاس میں صدر عبدل بھائی ۔ نائب صدر سید الطاف حسین شیرازی،۔ جنرل سیکریٹری، فیصل ستار میمن ۔ سینئر نائب صدر، فیصل میمن، سینئر نائب صدر، محمد سلیم چاکی - خزانچی، عبدالحکیم میمن ۔ میڈیا سیکریٹری، عبدالعزیز جوگی ۔ وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی، اشفاق ٹکانی، ۔ اسٹینڈنگ کمیٹی ممبران امتیاز علی منگی اور ایاز علی شیخ سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

اتحاد • خدمت • ترقی

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ

سی آئی اے انچارج ٹھٹہ زلیدار خان صاحب، ڈی ایس پی شاہد خان صاحب، ایس ایچ او مکلی محمد جمن کھوسو صاحب، اے ایس آئی راجہ راج...
31/05/2026

سی آئی اے انچارج ٹھٹہ زلیدار خان صاحب، ڈی ایس پی شاہد خان صاحب، ایس ایچ او مکلی محمد جمن کھوسو صاحب، اے ایس آئی راجہ راجپوت صاحب نظام الدین بروھی کی مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے صدر عبدل بھائی کی رہائش گاہ پر آمد۔

اس موقع پر عبدل بھائی، ان کے والدِ محترم حافظ غلام رسول آرائیں صاحب کاکا بھائ اور آصف بھائی سے آرائیں ھائوس مکلی پہ خوشگوار ملاقات ہوئی اور یادگار لمحات تصاویر میں محفو۔

#ملاقات

26/05/2026

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر Markazi Tajir Itehad Thatta کی جانب سے تمام اہلِ وطن، تاجروں اور امتِ مسلمہ کو دلی عید مبارک۔

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے صدر Abdul Bhai  کے ساتھ فراڈ کی کوشش ناکامایک شخص نے حاجی ادریس میمن کے نام سے رابطہ کرکے اے سی...
26/05/2026

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ کے صدر Abdul Bhai کے ساتھ فراڈ کی کوشش ناکام

ایک شخص نے حاجی ادریس میمن کے نام سے رابطہ کرکے اے سی کا سودا 9 لاکھ 90 ہزار روپے میں طے کیا۔ بعد ازاں 10 لاکھ روپے کی جعلی بینک سلپ بھیج کر ادائیگی ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ 5 ہزار روپے جھمپیر تک کا کرایہ اور باقی رقم واپس کرنے کا بھی کہا گیا۔

فراڈیوں نے مختلف حربے استعمال کرتے ہوئے جلد از جلد سامان روانہ کروانے کی کوشش کی، جیسے کہ کال عید کا دن ہے آپ جلدی ڈیلیوری کروادو، تاہم عبدالبھائی پہلے ہی صورتحال کو سمجھ چکے تھے اور انہیں فراڈ کا شبہ ہوگیا تھا۔ عبدالبھائی نے بھی نہایت تکنیکی اور سمجھداری والے انداز میں فراڈیوں کو مصروف رکھا اور کہا کہ سامان گاڑی میں لوڈ کردی گئی ہیں، اب آپ جلد از جلد پیمنٹ کنفرم کروائیں۔ اس پر فراڈیوں کو یقین ہوگیا کہ سامان واقعی روانہ کیا جاچکا ہے، لیکن مکمل تصدیق نہ ہونے تک کوئی ڈلیوری نہیں دی گئی اور یوں ممکنہ فراڈ ناکام بنا دیا گیا۔

Markazi Tajir Itehad Thatta تمام تاجروں سے اپیل کرتی ہے کہ جعلی بینک سلپس اور آن لائن ادائیگیوں کے معاملات میں مکمل تصدیق کے بغیر ہرگز سامان روانہ نہ کریں۔

عبدالبھائی
صدر، Markazi Tajir Itehad Thatta

19/05/2026

ٹھٹہ موبائل ایسوسی ایشن کے صدر جناب محمد سلمان غفور میمن کی دکان سے نامعلوم چور کی جانب سے موبائل فون چوری کرکے فرار ہونے کے واقعے کی
مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹہ
کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔

ہم ضلعی پولیس اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے اور تاجروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہے۔

17/05/2026

تاجر برادری اور عالم اسلام کو ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے صدر عبدالبھائی صاحب سے اُن کی رہائش گاہ پر موبائل ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔...
14/05/2026

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے صدر عبدالبھائی صاحب سے اُن کی رہائش گاہ پر موبائل ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔
وفد کی قیادت صدر موبائل ایسوسی ایشن محمد سلمان غفور صاحب نے کی، جبکہ وفد میں چیئرمین علی مرزا، وائس چیئرمین وہاب عباسی، جنرل سیکریٹری فیضان میمن، فنانس سیکریٹری حیدر قریشی، کمیٹی ایڈوائزر عمیر خان، جوائنٹ سیکریٹری اویس علی شیخ اور بلال ڈاوچ صاحب بھی شامل تھے۔

ملاقات کے دوران تنظیم کے مختلف نجی و تنظیمی امور، تاجروں کے مسائل، باہمی تعاون اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر اس بات پر غلط فہمیاں اور فاصلوں کو پسِ پشت ڈال کر دونوں تنظیمیں ہمیشہ کی طرح اتحاد، بھائی چارے اور تاجر برادری کے مشترکہ مفاد کے لیے مل کر کام کرتی رہیں گی۔

دونوں جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ باہمی احترام، اعتماد اور مثبت روابط کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ ٹھٹھہ کی تاجر برادری پہلے سے زیادہ متحد اور مضبوط ہو سکے۔

مرکزی تاجر اتحاد ٹھٹھہ ہمیشہ کی طرح تاجروں کے حقوق، اتحاد اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

Address

Opposite Session Court Makli
Makli
73130

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

0298770427

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Tajir Itehad Thatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Markazi Tajir Itehad Thatta:

Share