National Al Falah Welfare Trust Pakistan Registered

National Al Falah Welfare Trust Pakistan Registered Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Al Falah Welfare Trust Pakistan Registered, Non-Governmental Organization (NGO), GharoGolae, Thatta.

🕌🤲 مسجد مکمل ہونے کے بہت قریب ہے... بس آپ کے تعاون کی ضرورت ہے 🤲🕌📌⬅ مسجد الفلاح و مدرسہ ابوہریرہ نیومسلم بستی ٹنڈو غلام ...
21/09/2026

🕌🤲 مسجد مکمل ہونے کے بہت قریب ہے... بس آپ کے تعاون کی ضرورت ہے 🤲🕌📌⬅ مسجد الفلاح و مدرسہ ابوہریرہ نیومسلم بستی ٹنڈو غلام علی روڈ ماتلی ضلع بدین سندھ☝

الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے مسجد کا زیادہ تر کام مکمل ہو چکا ہے۔

✅ عمارت تیار
✅ مسجد کی چھت کی ٹاپنگ مکمل
✅ بنیادی تعمیر مکمل

🔨 ابھی درج ذیل کام باقی ہیں:

🚪 دروازے لگوانا
🪟 کھڑکیاں لگوانا
⚡ بجلی کا کام ارو وضو خانہ اندر باہر سے پلستر ایک عدد واش روم اور پانی کی ٹینکی
🕌 آخری تکمیلی اخراجات16لاکھ

یہ مسجد صرف اینٹوں اور سیمنٹ کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے عبادت، قرآنِ پاک کی تعلیم اور اللہ کے ذکر کا مرکز بننے جا رہی ہے۔

آپ کا دیا ہوا چندہ اس مسجد میں پڑھی جانے والی ہر نماز، ہر سجدے اور ہر دعا میں آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

☝ 100 روپے، 500 روپے، 1000 روپے یا جتنا بھی ممکن ہو اللہ کی راہ میں عطیہ کریں۔یہ کوئی احباب اپنے پیاروں کے صدقہ جاریہ کے لیے خود کام کروانا چاہتا ہے مسجد کا کام مکمل کروا سکتا ہے

📖 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ *اللہ تعالیٰ آپ کا ہر نیک عمل اپنی بارگاہ مین قبول فرمائے اور انہیں آپ کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین!*
عطیہ دینے کے لیے: *بینک اکاؤنٹ بنام:-
*محمد علی*
*اکاؤنٹ نمبر:-*
PKI5BAHL *11060078006754011*
* بینک الحبیب لمیٹڈ* جیز کیش اکاؤنٹ03012077394*ایزی پیسہ اکاؤنٹ:03472065115*

20/09/2026

17/09/2026

آئیے اپنے یہ اپنے پیاروں کے لئے صدقہ جاریہ ھینڈ پمپ یہ واٹر سولر پروجیکٹ لگوائیں سیکڑوں خاندان آپ کی صدقات زکوٰۃ کے منتظر ہیں رابطہ نمبر 03012077394

17/09/2026

Hand Pump ProjectNo:44 صدقہ جاریہ برائے ایصال ثواب مرحوم محمد اکرم بٹ اور زوجہ محمد اکرم بٹ ضلع بدین سندھ آئیے اپنے یہ اپنے پیاروں کے لئے صدقہ جاریہ ھینڈ پمپ یہ واٹر سولر پروجیکٹ لگوائیں سیکڑوں خاندان آپ کی صدقات زکوٰۃ کے منتظر ہیں رابطہ نمبر 03012077394

Hand Pump ProjectNo:44 صدقہ جاریہ برائے ایصال ثواب مرحوم محمد اکرم بٹ اور   زوجہ محمد اکرم بٹ ضلع بدین سندھ  آئیے اپنے ی...
17/09/2026

Hand Pump ProjectNo:44 صدقہ جاریہ برائے ایصال ثواب مرحوم محمد اکرم بٹ اور زوجہ محمد اکرم بٹ ضلع بدین سندھ آئیے اپنے یہ اپنے پیاروں کے لئے صدقہ جاریہ ھینڈ پمپ یہ واٹر سولر پروجیکٹ لگوائیں سیکڑوں خاندان آپ کی صدقات زکوٰۃ کے منتظر ہیں رابطہ نمبر 03012077394

Address

GharoGolae
Thatta

Telephone

+923012077394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Al Falah Welfare Trust Pakistan Registered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Al Falah Welfare Trust Pakistan Registered:

Shortcuts

Share