Hamara Sahara Welfare Organization

Hamara Sahara Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Sahara Welfare Organization, Youth Organization, Thall.

احساس مند ادارہ
ایجوکیشن پر کام
منشیات سے چھٹکارا
بھیگ نہیں روزگار
پینے کا پانی مہیا کرنا
صحت پر توجو
آئیں ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ ♥️

06/06/2026
04/06/2026

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
اے میرے رب ! جو بھلائی تو میری طرف نازل کرے میں اس کا محتاج ہوں.

ٹل بازار میں ہماری تنظیم کی جانب سے لگائے گئے قربانی کیمپ میں ملک اختر اللہ جان صاحب، سابق تحصیل میئر مفتی عمران صاحب، س...
01/06/2026

ٹل بازار میں ہماری تنظیم کی جانب سے لگائے گئے قربانی کیمپ میں ملک اختر اللہ جان صاحب، سابق تحصیل میئر مفتی عمران صاحب، سابقہ ناظم ذہین بادشاہ صاحب، مفتی محمد دین نقشبندی صاحب، حضرت مولانا لائق خان صاحب، ناظم رفیع اللہ صاحب، ٹل بازار یونین جنرل سیکرٹری واجد خان صاحب، مولانا محمد الیاس صاحب، بنگش موٹر کار کے مالک صفت اللہ صاحب، الخدمت ٹل کے صدر نعیم اللہ صاحب، ابو خوشحال میڈیا اونر طفیل محمد خان صاحب، ملک عصمت اللہ صاحب، مفتی آختر حسین صاحب، مولانا محمد نور صاحب، مولانا محمد جنید صاحب اور دیگر معزز شخصیات کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز و مسرت رہی۔
ہم تمام معزز مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ہمارے کیمپ کو رونق بخشی اور اپنی موجودگی سے ہماری محفل کو چار چاند لگا دیے۔ ان کی آمد نے نہ صرف ہمارے حوصلے بلند کیے بلکہ کیمپ کی اہمیت، وقار اور خوبصورتی میں بھی مزید اضافہ کیا۔
آپ حضرات کی حوصلہ افزائی، محبت اور تعاون ہمارے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے، جو ہمیں دکھی اور مستحق افراد کی خدمت کے جذبے کے ساتھ مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

31/05/2026

الحمدللہ۔۔۔! شدید گرمی کے باوجود قربانی کیمپ کے دوران ہماری تنظیم کی جانب سے بازار میں موجود لوگوں میں مفت ٹھنڈا شربت تقسیم کیا گیا۔
لوگوں کی پیاس بجھانا، ان کا کلیجہ ٹھنڈا کرنا اور پھر ان کے دل سے نکلنے والی دعائیں حاصل کرنا ہمارے لیے کسی بھی انعام سے بڑھ کر ہے۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ ہماری اس معمولی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

30/05/2026

جو دوسروں کے دکھ، درد اور مجبوری کو محسوس کرتا ہے، وہی حقیقی معنوں میں انسانیت کا حق ادا کرتا ہے۔ غریب کی تکلیف کو ایک سخی، دردِ دل رکھنے والا اور مخلص مسلمان ہی بہتر سمجھ سکتا ہے، اور یہی احساس انسان کو دوسروں کی مدد پر آمادہ کرتا ہے۔
ماشاءاللہ! ہماری اس مہم میں جن بہنوں، بھائیوں، بچوں اور بزرگوں نے کسی بھی شکل میں تعاون کیا، اللہ تعالیٰ ان سب کے مال، جان، صحت اور رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ان کی نیکیوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

30/05/2026

تمام بھائیوں اور دوستوں سے گزارش ہے کہ جب بھی آپ اپنے کاروبار، دکان یا دفتر کا آغاز کریں تو بسم اللہ سے کریں۔ اللہ تعالٰی آپ
کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا، رزق میں اضافہ کرے گا اور آپ کا دن خیر و برکت کے ساتھ گزرے گا۔

Address

Thall

Telephone

+923311440041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Sahara Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamara Sahara Welfare Organization:

Shortcuts

Share