20/03/2026
قیصرانی ٹریڈرز تونسہ کی جانب سے
✨ عید الفطر مبارک ✨
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،
برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
🌙 دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے
خوشیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔
قیصرانی ٹریڈرز تونسہ