Awami foundation

Awami foundation The AWAMY FOUNDATION is non political, non-religious organised social media page to mobilize the so

Each is a vital role which ensuring that the whole organisation runs smoothly and every activity ,from firs aid to funds raising and social care is equally valuable.ANY ONE CAN JOIN US...community -based first aid(help your community by delivering first aid training courses), event first aid(provide first aid cover at public events), fund raising(raising money for organisation to continue their

effort for humanity),emergency response(help people in need and support the emergency services at incident like transport accidents,evacuations,floods and fire), health and social care(help people after injury or illness) and youth and school(help us inspire young people and teach them valuable new skills).

28/09/2025
19/09/2025

جو حضرات بیرون ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ روایتی تعلیم کے ساتھ ہنر سیکھیے۔۔۔١

۔ ڈراٸیور ہونا ضرور ہے بلکہ لازمی ہے۔

٢_ گاڑی کا میکنک بنیے۔

٣۔بڑی مشینری شاول وغیرہ چلانا سیکھیے۔

٤۔پلمبنگ سیکھیے۔

٥۔مستری بن جاۓ۔

٦۔الیکٹریشن بن جاٸیں۔

٧۔ ہیٸر ڈریسنگ۔بن جاٸیں۔

٨۔آٹوالیٹرانکس سیکھیے۔نیا دور الیکٹرکس گاڑیوں کا ہے۔

٩۔ ہیلتھ کورس کیجیے لیکن جیب تنخواہ اور ٹیکسو تلے دبی رہے گی۔۔

١
٠۔ کمپوٹر سیکھیے سرٹیفکیٹس کے ساتھ پریکٹیکل سیکھیے۔
١١ؔ شیف بنیے۔

١٢۔ہنر نہ سیکھنے کی صورت میں سخت اور ہمیشہ کیلیے سخت کام کرینگے۔

ہنر سیکھنا لازمی ہے۔

11/09/2025

گاؤں ترخہ محلہ ملاخیل میں مرحوم سعادت خان کی زوجہ امجد پولیس والا طارق خان واجد خان اورمجاھد خان کی والدہ رسول خان کی بھاوج (روندار)اور تسبیح اللہ کی چچی بقضاءے الہی فوت ہو چکی ہے

نماز جنازہ آج شام 00 ؛ 7 بجے گاؤں ترخہ ,میں ادا کی جائے گی

25/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

گاؤں ترخہ تحصیل پبی۔ حاجی اکرام الحق، حاجی فرمان الحق۔احتشام الحق۔سراج الحق کی بھابھی ، بختیار الحق،عظمت الحق،عدنان الحق ۔اسفندیارلحق کی والدہ وفات پا چکی ہیں

نماز جنازہ :

ٹائم مقرر نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے .

آمین

25/06/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

گاؤں علی شاہ میں قیوم شاہ، کبیر شاہ ، جاوید شاہ اور فخر امام شاہ کی والدہ اور فردوس خان ترخہ کی بہن بقضائے الٰہی وفات پاگئ ہیں .

نماز جنازہ::

آج رات: 20:00 بجے گاؤں کڑوی قاضی بابا جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے .

آمین

30/05/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

گائوں Zakhi Miana میں خائستہ گل کی اہلیہ انتقال کرگئیں، مرحومہ حاجی سراج الحق کی بیٹی، ماسٹر انعام الحق، عزیز الحق، محمود الحق، نثار الحق، فرید الحق، افتخار الحق کی بہن تھیں۔

نماز جنازہ کا وقت 3:00pmبجے زخی میانہ میں ادا کیا جائے گا

مرحومہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین

24/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Celebrating my 14th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/04/2025

Celebrating my 14th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/04/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

"مختیار اور مختار کا بڑا بھائی، گوہر علی ایس ایس۔(خوشمقام شاہگئی )کے ماموں خان شرف، وفات پا چکا ہے۔

اُس کا جنازہ آج رات 8 بجے گاؤں علی شاہ میں ادا کیا جائے گا۔"

اللہ تعالیٰ دے معفرت نصیب کی.

امین

12/04/2025

Address

Social Media Promotion Page
Tarkha
2500

Telephone

+923149020807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami foundation:

Share