Malik Imtiaz

Malik Imtiaz والدین کو محبت کی نگاہوں سے دیکھنا بھی ایک عبادت ہے

     ᩣシ
09/02/2026

ᩣシ

‎‏میں تو ہر حال میں خوش ہوں مرے مالک لیکن ‎‏تیرے منکر مجھے دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے
28/01/2026

‎‏میں تو ہر حال میں خوش ہوں مرے مالک لیکن
‎‏تیرے منکر مجھے دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے

گورنمنٹ پرائمری سکول عمرخانہ میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کے بعد نتائج و تقسیم انعامات 💙
31/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول عمرخانہ میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کے بعد نتائج و تقسیم انعامات 💙

انا للہ وانا الیہ راجعوناحتشام خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے ان کے آبائی گاؤں قاضی ہ...
28/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
احتشام خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے ان کے آبائی گاؤں قاضی ہور میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی اگلی منزلیں آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

ایم پی اے ملک عدیل اقبال نے امر خانہ پرائمری سکول میں فرنیچر تقسیم کر کے طلبہ و اساتذہ کے لیے خوشی کا باعث بنادیا۔تقریب ...
18/12/2025

ایم پی اے ملک عدیل اقبال نے امر خانہ پرائمری سکول میں فرنیچر تقسیم کر کے طلبہ و اساتذہ کے لیے خوشی کا باعث بنادیا۔
تقریب میں ایم پی اے نے شرکت کے دوران محکمہ تعلیم میں صوبائی حکومت کی مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی، جس سے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار ہوا۔

اس موقع پر اساتذہ اور والدین نے ایم پی اے کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ یہ طلبہ کے تعلیمی ماحول کے لیے بہت اہم قدم ہے۔

05/12/2025

کائنات کا پہلا گُناہ نہ شِرک تھا ، نہ کُفر . پہلا گُناہ تھا” میں اُس سے بہتر ہوں".!
21/11/2025

کائنات کا پہلا گُناہ نہ شِرک تھا ، نہ کُفر .
پہلا گُناہ تھا” میں اُس سے بہتر ہوں".!

خود کو اس مقام پر لے جاؤ جہاں کسی کے لفظ تمہیں توڑ نہ سکیں، کسی کی غیر حاضری تمہیں اکیلا نہ کرے
08/11/2025

خود کو اس مقام پر لے جاؤ جہاں کسی کے لفظ تمہیں توڑ نہ سکیں، کسی کی غیر حاضری تمہیں اکیلا نہ کرے

17/09/2025

اہم خبر
کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے کنڈی تحصیل غازی کے رہائشی میرافضل کو بازیاب کروا لیا گیا۔
یہ کامیابی سندھ پولیس اور سی ٹی ڈی کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کا نتیجہ ہے۔
اہل علاقہ نے سندھ پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
سندھ پولیس اور سی ٹی ڈی زندہ باد

اَسْتَغْفِرُ اللّٰه رَبِّىْ مِنْ كُلِ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ,
12/09/2025

اَسْتَغْفِرُ اللّٰه رَبِّىْ مِنْ كُلِ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ,

جرگوئ.  چئیرمین  ملک امتیاز کو اچھی کار کردگی پر تحصیل چئیرمین صاحبزادہ قاسم شاہ نے سرٹیفیکیٹ سے نوازا
13/08/2025

جرگوئ. چئیرمین ملک امتیاز کو اچھی کار کردگی پر تحصیل چئیرمین صاحبزادہ قاسم شاہ نے سرٹیفیکیٹ سے نوازا

ڈی ایس پی راجہ بشیر احمد صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب
10/07/2025

ڈی ایس پی راجہ بشیر احمد صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Address

Tarbela

Telephone

+923075504893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share