Lohani House Kot Azam District Tank

Lohani House Kot Azam District Tank Lohani House is a Prominent Family of Valley Gomal Tank Khyber Pakhtunkhwah

دعا ہے کہ نیا ہجری سال پشتونخوا وطن کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا سال ثابت ہو۔ ♥️
17/06/2026

دعا ہے کہ نیا ہجری سال پشتونخوا وطن کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا سال ثابت ہو۔ ♥️

14/06/2026

حجرہ پشتون معاشرے اور ثقافت کا ایک اہم اور بنیادی جز ہے جہاں گاؤں اور محلے کے چھوٹے بڑے مل بیٹھ کر معمولات زندگی، معاشرتی مسائل اور مختلف امور پر بحث ومباحثہ کرتے ہیں اور اپنی آراء پیش کرتے ہیں اسکے علاوہ ایک دوسرے کے حال احوال، مسائل اور خوشیوں کو بھی جاننے کا موقع ملتا ہے الحمد اللہ ثمہ الحمد اللہ لوہانی ہاؤس کا حجرہ کئی دہائیوں سے آباد ہے جہاں قبیلے کے افراد، رشتہ دار اور دوست احباب شام کے وقت بیٹھ کر اپنی زندگی کے لمحات کو یادگار اور خوشگوار بناتے ہیں اللہ تعالیٰ پیار و محبت ، اتحاد و اتفاق اور مولا کے فضل و کرم اور اولیاء کرام کے فیض و برکت کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

1989 میں اس وقت کے صوبائی وزیر بلدیات صوبہ سرحد (موجودہ خیبرپختونخوا) شہزادہ گثتاسپ صاحب نے اس وقت خیبرپختونخوا کے تمام ...
03/06/2026

1989 میں اس وقت کے صوبائی وزیر بلدیات صوبہ سرحد (موجودہ خیبرپختونخوا) شہزادہ گثتاسپ صاحب نے اس وقت خیبرپختونخوا کے تمام بلدیاتی نمائندوں(یونین کونسل چیئرمین/ناظمین) کو عید مبارک باد کے کارڈ بھیجے تھے تو یونین کونسل گومل بازار ضلع ٹانک سے چیئرمین نوشیر احمد خان لوہانی اس وقت اپنے یونین کونسل کی نمائندگی کررہے تھے کو بھی وزیر موصوف کی طرف سے عید مبارک کی کارڈ موصول ہوئی تھیں ۔ ماضی کی سیاسی اور حسین یادوں میں سے آج بھی یہ کارڈ ایک یادگار کے طور پر محفوظ ہے
واضح رہے کہ شہزادہ گثتاسپ صاحب نے 2024 کے عام انتخابات میں مانسہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں

لوہانی ہاؤس کوٹ اعظم کے چشم و چراغ سینئر مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ضلع ٹانک زبیر احمد خان لوہانی نے جناب ...
28/05/2026

لوہانی ہاؤس کوٹ اعظم کے چشم و چراغ سینئر مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ضلع ٹانک زبیر احمد خان لوہانی نے جناب محمد عثمان خان بھٹنی صاحب کو وزیرِ اعلیٰ کا معاونِ خصوصی برائے تکنیکی تعلیم اور ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی، حکومتِ خیبر پختونخوا مقرر ہونے پر مبارکباد دی اس موقع پر انہوں نے جناب محمد عثمان خان بیٹنی صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل گومل بازار ٹانک چیئرمین نوشیر احمد خان لوہانی کے نوجوان فرزند زبیر احمد خان لوہانی سی...
28/05/2026

سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل گومل بازار ٹانک چیئرمین نوشیر احمد خان لوہانی کے نوجوان فرزند زبیر احمد خان لوہانی سینئر مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ضلع ٹانک نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں احمد کریم خان کنڈی ایم پی اے سٹی ٹو پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سے ملاقات کی ،عید مبارک باد دی اور لوہانی ہاؤس کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع احمد کریم خان کنڈی نے لوہانی ہاؤس کا شکریہ ادا اور باہمی پیار و محبت اور روابط کو فروغ دینے کا اعادہ کیا۔

    to all ❤️🎉🌹
27/05/2026

to all ❤️🎉🌹

27/05/2026
سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ٹانک و سابق چیئرمین یونین کونسل گومل بازار نوشیر احمد خان لوہانی کے فرزند زبیر احمد خان لوہانی سی...
22/05/2026

سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ٹانک و سابق چیئرمین یونین کونسل گومل بازار نوشیر احمد خان لوہانی کے فرزند زبیر احمد خان لوہانی سینئر مانیٹرنگ آفیسر ٹانک نے نوتعینات ڈپٹی کمشنر ٹانک جناب جمشید خان صاحب کے ساتھ اسکے دفتر میں ملاقات کی۔ڈی سی صاحب کو ٹانک آنے پر خوش آمدید کہا۔ جمشید خان صاحب ایک قابل، محنتی اور عوامی آفیسر ہیں اور اس سے پہلے کئی محکموں میں اپنی بہترین خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ لوہانی ہاؤس اسکے لئے نیک خواہشات اور نیک تمناووں کا اظہار کرتی ہے اور اسکی کامیابی کیلئے دعا گو ہے

لوہانی ہاؤس وادی گومل کے نام پر ہر اس اقدام کی بھرپور حمایت کریگی جو وادی گومل کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اٹھائی جائے گی۔...
25/03/2026

لوہانی ہاؤس وادی گومل کے نام پر ہر اس اقدام کی بھرپور حمایت کریگی جو وادی گومل کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اٹھائی جائے گی۔ انشاء اللہ وادی گومل کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ان تمام قوتوں جو وادی گومل کی حقیقی میں خدمت کرنا چاہتے ہیں شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں ❤️✌️👍

 #لوہانی  #ہاؤس کی طرح سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️
23/03/2026

#لوہانی #ہاؤس کی طرح سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lohani House Kot Azam District Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share