District Cricket Association Tank. DCA-Tank

District Cricket Association Tank. DCA-Tank DCA-Tank is keen to promote cricket & cricketers in our area.

DCA-Tank is always there to back up emerging players who has potential & capability to illuminate the name of Pakistan.

17/10/2025
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسییشن ٹانک کے سرپرست اعلینورالحق بلوچ ، لیاقت علی برکی اور عرفان اللہ نے پی ٹی ای ٹانک ایم این اے داور خ...
26/05/2025

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسییشن ٹانک کے سرپرست اعلی
نورالحق بلوچ ، لیاقت علی برکی اور عرفان اللہ نے
پی ٹی ای ٹانک ایم این اے داور خان کنڈی سے ملاقات کی۔
ایم این اے صاحب نے ٹانک سپورٹس کمپلیکس پر جلد کام کرانے کی یقین دھانی کرائی جس میں کرکٹ گراؤنڈ بھی شامل ہے۔
نور الحق بلوچ نے ٹانک میں کرکٹ ٹیلنٹ کے حوالے سے ایم این اے کو بریفننگ دی اور گراؤنڈ کی اشد کمی کو اجاگر کیا۔
ایم این اے نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی سرپرستی میں ٹانک کا نقشہ بدلنے والا ہے،
ٹانک عوام نے اتنا صبر کر لیا ہے، تھوڑا صبر اور کر لے۔
آخر میں نور الحق بلوچ نے داؤر خان کندی کا شکریہ ادا کیا۔

ٹانک انڈر 19 کرکٹ ٹرائیلز بون ٹیسٹ کا رزلٹ آ گیا ہے. جو پلیئرز اور ایج ہو گئے ہیں وہ 4 تاریخ تک اپیل کر سکتے ہیں۔اپیل کی...
01/04/2025

ٹانک انڈر 19 کرکٹ ٹرائیلز بون ٹیسٹ کا رزلٹ آ گیا ہے. جو پلیئرز اور ایج ہو گئے ہیں وہ 4 تاریخ تک اپیل کر سکتے ہیں۔
اپیل کیلیے فارم بھی اپلوڈ کیا ہے۔ اس کے مطابق ڈاکومنٹس لازم جمع کرائیں ۔ شکریہ

انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹانک کے ٹرائل 4/4/2025 کو صبح 9 بجے جھاز گراؤنڈ پر ہونگے جس میں ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی حصہ ...
31/03/2025

انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹانک کے ٹرائل 4/4/2025 کو صبح 9 بجے جھاز گراؤنڈ پر ہونگے جس میں ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔

31/01/2025

ٹانک انڈر 19 کے فائنل ٹرائل 1 فروری کو صبح 9 بجے جہاز گراؤنڈ میں ہونگے۔
جن کھلاڑیوں کے نام لسٹ میں ہیں وہ سفید کٹ میں ائیں۔
منجانب : ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن ٹانک۔

ٹانک اور ساؤتھ وزیرستان کے کھلاڑی ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں۔
16/01/2025

ٹانک اور ساؤتھ وزیرستان کے کھلاڑی ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں۔

29/12/2024

یو فون کے ٹرائلز جو بروز منگل ہونے والے تھے کینسل ہو گئے ہیں۔ انگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کریں گے۔ انشا اللہ

Address

Tank

Telephone

+923421866000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Cricket Association Tank. DCA-Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share