04/04/2026
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کے نام اہم پیغام
ساوتھ ریجن صدر عبدلواسیع محسود کی خصوصی ہدایت پر کل بروز اتوار دن 2 بجے ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور تاریخی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوگا۔
اس احتجاج میں پارٹی قیادت اور منتخب نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔
تمام عوام، پارٹی ورکرز،
ضلعی، تحصیل اور ویلیج تنظیمیں، آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کے ممبران سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
شوکت خان
سابق ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹانک
Shoukat Khan Pakhel
Insaf Youth Wing South Region KP