Safe Life Foundation

Safe Life Foundation خدمتِ انسانیت میں آئیں ہمارے ساتھ چلیں🙌

کسی ایک انسان کی جان بچانہ پوری انسانیت بچانے کے برابر ہے💞

اِنّٰالِلّٰہِ وَاِنَّااِلیࣿہِ رَاجِونٌ
22/04/2026

اِنّٰالِلّٰہِ وَاِنَّااِلیࣿہِ رَاجِونٌ

20/03/2026

شکر الحمدللہ 30 روزہ امام حسن ع دسترخوان کامیابی و بخیریت مکمل ہوا
آپ دوست احباب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
آپکے تعاون سے ہم نے مخلوق خدا کی بھرپور خدمات سر انجام دی-
انشااللہ سارا سال خدا تعالی کی مخلوق کی خدمت کرتے رہیں گے بیشک رمضان الکریم ہمیں یہی درس دیتا ہے

شاہی جامع مسجد کمبہار والی شاہی بازار ٹنڈوجام میں ہوسڑی سے آنے والے غیر مسلم 5 خاندان مرد وا خعاتین نے خلیفہ بابر توسیف ...
20/03/2026

شاہی جامع مسجد کمبہار والی شاہی بازار ٹنڈوجام میں ہوسڑی سے آنے والے غیر مسلم 5 خاندان مرد وا خعاتین نے خلیفہ بابر توسیف اور حافظ فضل الرحمان صاحب کے ہاتھ بیعت کی اور مسلمان ہوئے

20/03/2026

29th-RAMADAN-2026

میاں واکی پارک مین ورک شاپ ٹنڈوجام میں حضرت امام حسن ع دسترخوان کے آج ستروے روزے کے مناظر۔۔!!

اللہ معاونین کو اجر عطا فرمائے آمین
آپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔۔!!
شکریہ۔

چییرمین سیف لائیف فاونڈیشین
ڈاکٹر حماد صداقت راجپوت
03063512390

14/03/2026

24th-RAMADAN-2026

میاں واکی پارک مین ورک شاپ ٹنڈوجام میں حضرت امام حسن ع دسترخوان کے آج ستروے روزے کے مناظر۔۔!!

اللہ معاونین کو اجر عطا فرمائے آمین
آپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔۔!!
شکریہ۔

12/03/2026

چیئرمین ڈاکٹر حماد صداقت بھائی نوجوان دوستوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے-

یے وہی نوجوان ہیں جنہوں کی کل چیئرمین صاحب نے روڈ سے گزرتے ہوئے جب دیکھا کے نوجوان افطاری کروا رہے ہیں خوشی کے سبب ایک وڈیو بنائی تھی اور آج انہیں امام حسن ع دسترخوان پر بلا کر سندھ کی سقافت اجرک پہنا کر حوصلہ بلند کرتے یوئے تحفہ سے نوازہ-

آپ نوجوانوں کے حوصلے بلند کریں تعاکہ موجوان بھلائی کے کام سر اٹھاکر کرسکے

Address

Tando Jam

Website

watsapp, https://chat.whatsapp.com/KrlXEZXaZcNHgL4I9u7seA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe Life Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share