Team Sar E Aam Tando allahyar

Team Sar E Aam  Tando allahyar Official page of
Team SareAam Tando Allahyar

www.sareaam.org

09/02/2026
‎ٹیم سرعام اور اقرار الحسن کراچی میں بڑی کاروائی ‎سڑکوں پر کھلے عام گٹکا ماوا کے کیبن لگوانے پر اایس ایچ او بلال ٹاؤن او...
10/11/2025

‎ٹیم سرعام اور اقرار الحسن کراچی میں بڑی کاروائی
‎سڑکوں پر کھلے عام گٹکا ماوا کے کیبن لگوانے پر اایس ایچ او بلال ٹاؤن اور اورنگی ٹاؤن کے انکروچمنٹ کے افسران کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب تفصیلات جلد ARY نیوز پر۔۔

04/10/2025

ٹیم سرعام اور اقرار الحسن کی چائلڈ پروٹیکشن بیورو سندھ کے ساتھ کامیاب کارروائی؛
کراچی میں دو مختلف مقامات سے زنجیروں اور رسیوں میں جکڑے ہوئے بچے بازیاب۔

مکمل پروگرام دیکھیے ہفتہ کی شام 7 بج کر 3 منٹ پر، صرف اے آر وائی نیوز پر۔

27/09/2025

سید اقرار الحسن
کامران عمر فاروقی
محمد جاوید راجپوت
ٹیم سرعام ٹنڈو الہ یار

26/09/2025

جعلی جلالی پیر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ قرآنِ مجید کو قینچی پر گھما کر استخارہ کرنے کا ڈرامہ بے نقاب۔ کلامِ الٰہی کی بے ادبی پر ٹیم سرعام ایکشن میں۔۔۔ تفصیل دیکھئے کل (ہفتہ) شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر

26/09/2025

‏نظام تب بدلے گا جب آپ میں سے ایک عام آدمی، ایک مڈل کلاس نوجوان لیڈر بنے گا، جس نے غربت، مہنگائی، بجلی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل خود دیکھے ہوں گے۔ اور ایک عام آدمی تب ہی لیڈر بن سکے گا جب شخصیات کو پوجنے کی بجائے پاکستان کے نوجوان ایسی جمہوری سیاسی جماعت بنائیں گے جس میں الیکشن کے ذریعے لیڈر منتخب ہوں گے۔

25/09/2025

‏جن شخصیات کے لیے آپ لڑائی لڑتے ہیں اُن کا مقصد نظام بدلنا نہیں واپس اقتدار میں آنا ہوتا ہے۔ یہ شخصیات جمہوریت کا نام تو لیتی ہیں لیکن یہ اپنی جماعتوں میں جمہوریت لانے کو تیار نہیں۔
‏اگر نظام بدل گیا، سیاسی جماعتوں میں الیکشن کے ذریعے آپ جیسے لوگ آگے آنے لگے اور گلی محلوں میں بلدیاتی جمہوری نظام کے ذریعے آپ لوگ تعلیم، صحت، ترقیاتی کام اور پولیس کے فیصلے کرنے پر بااختیار ہو گئے تو پھر ان شخصیات کو کون پوجے گا؟
یاد رکھیے نظام کھبی کوئی خاندان یا شخص نہیں بدلتا بلکہ جمہوری ادارے (حقیقی جمہوری سیایس جماعتیں) بدلتے ہیں جیسے سیاسی ادارے ساری مہذب دنیا میں موجود ہیں۔

25/09/2025
25/09/2025

Address

Tando Allahyar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sar E Aam Tando allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share