Islami Jamiat e Talaba Tando Adam

Islami Jamiat e Talaba Tando Adam OUR MOTO

To seek the pleasure of Allah Almighty by ordering human life in accordance with the princ

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاھ ڈویژن برادر بلال کمب...
07/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاھ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے خصوصی شرکت کی اور سرکل کنڈیکٹ کیا
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر محمد ساجد حبیب اور ناظم جمعیت ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت حلقہ جات میں کارکنان کیلئے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع س...
03/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت حلقہ جات میں کارکنان کیلئے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر محمد ساجد حبیب نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر ناظم حلقہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کے تحت ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الح...
31/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کے تحت ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن نے شرکت کی
اس موقع پر ناظم ڈگری کالج ٹنڈوآدم برادر علی حمزہ بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ غربی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر محم...
17/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ غربی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر محمد ساجد حبیب نے شرکت کی اور درس قرآن پیش کیا
اس موقع پر ناظم جمعیت ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن اور ناظم حلقہ غربی برادر حشام راشد بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ شرقی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا محترم امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سید عریف ال...
16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ شرقی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا
محترم امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سید عریف اللہ سیفی صاحب نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن پیش کیا
آس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن اور ناظم حلقہ شرقی برادر جاوید چوہان بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن...
09/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن نے شرکت کی اور اجتماع کنڈیکٹ کیا

بزم ساتھی ٹنڈوآدم کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا صدر بزم ساتھی ضلع سانگھڑ برادر عبد الرحمٰن ہنجرا نے شرکت کی اور پرو...
04/05/2026

بزم ساتھی ٹنڈوآدم کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا
صدر بزم ساتھی ضلع سانگھڑ برادر عبد الرحمٰن ہنجرا نے شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا محترم ناظم ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے خصوصی شرکت کی ...
03/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم کے تحت ماہانہ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا
محترم ناظم ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے خصوصی شرکت کی اور سرکل کنڈیکٹ کیا
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر ساجد حبیب اور ناظم حلقہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن بھی موجود تھے

تنظیمی دورہ رفقاء جمعیت ٹنڈوآدم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نواب شاہ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے ٹنڈوآدم کا تنظیمی دورہ کیا اس ...
03/05/2026

تنظیمی دورہ رفقاء جمعیت ٹنڈوآدم
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نواب شاہ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے ٹنڈوآدم کا تنظیمی دورہ کیا
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر ساجد حبیب ناظم حلقہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ شرقی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب ا...
28/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم حلقہ شرقی کے تحت ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوآدم برادر منیب الحسن نے شرکت کی اور درس قرآن پیش کیا
اس موقع پر ناظم حلقہ شرقی برادر جاوید چوہان بھی موجود تھے

Address

Tando Adam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Tando Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Tando Adam:

Share