21/02/2026
ایف ایچ ڈی فاؤنڈیشن کی جانب سے ماحول دوست کوششیں جاری ہیں!
ہمیں فخر ہے کہ اب تک دو ہزار سے زائد پودے لگائے جا چکے ہیں۔
یہ قدم نہ صرف ہمارے ماحول کی حفاظت بلکہ سبز پاکستان کے قیام کی جانب ہمارا عزم بھی ظاہر کرتا ہے۔
آئیے ہم سب مل کر اپنے ماحول کو سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔