IJT Tandlianwala

IJT Tandlianwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IJT Tandlianwala, Youth Organization, Tandlianwala , Faisalabad , Punjab, Tandlianwala.

Official Page [ Islami Jamiat -e-Talaba Tandlianwala ]
" اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے زریعے رضائے الٰہی کا حصول "
IJT is the Largest Students Organization in Pakistan.

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات دوسرا سیشن : جمعیت کا بنیادی تعارف اور اس کا کام مر...
05/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر

عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات

دوسرا سیشن : جمعیت کا بنیادی تعارف اور اس کا کام
مربی : برادرم مدثر احمد شاہ چشتی ( سابق معتمد عام )

05/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر

عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات تیسرا سیشن : حلقہ جات کا ڈھانچہ اور طے شدہ سرگرمیاں...
05/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر

عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات

تیسرا سیشن : حلقہ جات کا ڈھانچہ اور طے شدہ سرگرمیاں
مربی : برادرم شعیب اعظم سلیمی ( سابق معتمد صوبہ )

“افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر” ✨عزم ’26برائے ناظمین حلقہ جاتاسلامی جمعیت طلبہ پاکستان فیصل آباد ڈویژنبرادر مصعب...
05/05/2026

“افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر” ✨

عزم ’26
برائے ناظمین حلقہ جات
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان فیصل آباد ڈویژن

برادر مصعب روحان نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے ناظمین سے خطاب کیا۔
اختتام پر برادر محمد بلال راجپوت نے یادگاری تحفہ پیش کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد ڈویژن

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات پہلا سیشن : درس قرآن ( سورۃ فصلت آیت 30 تا 36 )مدرس...
03/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر

عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات

پہلا سیشن : درس قرآن ( سورۃ فصلت آیت 30 تا 36 )
مدرس : ڈاکٹر امجد اقبال امجد

افراد کے ہاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر

عزم ' 26 برائے ناظمین حلقہ جات

پہلا سیشن : درس قرآن ( سورۃ فصلت آیت 30 تا 36 )
مدرس : ڈاکٹر محمد امجد خاں صاحب

جمعہ مبارک !! 💙Reminder 🎗سورت الکہف کی تلاوت کرنا نا بھولیں ❤️Islami jamiat e talba Tandlianwala ❤️
24/04/2026

جمعہ مبارک !! 💙
Reminder 🎗
سورت الکہف کی تلاوت کرنا نا بھولیں ❤️

Islami jamiat e talba Tandlianwala ❤️

World Book Day | 23rd Aprilعالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنی پسندیدہ کتاب اور اس کے مصنف کا نام کمنٹس میں لکھیں! 📚        ...
23/04/2026

World Book Day | 23rd April

عالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنی پسندیدہ کتاب اور اس کے مصنف کا نام کمنٹس میں لکھیں! 📚


افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔The fertile soil of subcontinent has produced bigge...
21/04/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔
The fertile soil of subcontinent has produced bigger-than-life personalities like Allama Iqbal, whose voice is echoed even after they depart from this transient world. May their words of freedom flourishes.

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرچوتھا سیشن  | عزم کیمپ برائے نظمِ مقامات و اضلاعمقرر: حافظ تنویر احمد موضوع : رکھ ک...
11/04/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

چوتھا سیشن | عزم کیمپ برائے نظمِ مقامات و اضلاع

مقرر: حافظ تنویر احمد
موضوع : رکھ کر نبی ﷺ کو سامنے آرائش کردار کر
کے موضوع پر شرکاء سے مخاطب ہوئے۔ پروگرام کے اختتام پر ناظم صوبہ برادر احمد عبداللہ نے یادگاری تحفہ پہش کیا

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرچھٹا سیشن  | عزم کیمپ برائے نظمِ مقامات و اضلاعمقرر: جاوید قصوریموضوع : امر بالمعرو...
11/04/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

چھٹا سیشن | عزم کیمپ برائے نظمِ مقامات و اضلاع

مقرر: جاوید قصوری
موضوع : امر بالمعروف و نہی عن المنکر
کے موضوع پر شرکاء سے مخاطب ہوئے۔ پروگرام کے اختتام پر ناظم صوبہ برادر احمد عبداللہ نے یادگاری تحفہ پہش کیا

11/04/2026

𝙀𝙭𝙘𝙡𝙪𝙨𝙞𝙫𝙚 𝙎𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙨 || 𝘿𝙖𝙮 02 || 𝘼𝙯𝙢’26 || 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝙋𝙪𝙣𝙟𝙖𝙗 𝙉𝙤𝙧𝙩𝙝

Address

Tandlianwala , Faisalabad , Punjab
Tandlianwala
37150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJT Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share