Tandlianwala Welfare Foundation TWF

Tandlianwala Welfare Foundation TWF Social welfare Activities
The Sole purpose is to serve the humanity - واحد مقصد انسان کی خدمت�

الحمدللہ   کی طرف سے مستحقین میں جون 2026 کیلئے راشن تقسیم کیا گیا. اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم...
10/06/2026

الحمدللہ کی طرف سے مستحقین میں جون 2026 کیلئے راشن تقسیم کیا گیا. اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙  کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس مقدس عید کے صدقے ہم سب کی قربانی...
26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙


کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس مقدس عید کے صدقے ہم سب کی قربانیوں، عبادات اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمارے دلوں کو محبت، اخوت اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے بھر دے۔

یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے خوشیوں، صحت، امن اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین

🌙✨ Eid Al-Adha Mubarak ✨🌙

Foundation
Warmly wishes you and your family a blessed Eid Al-Adha.

May Allah accept our sacrifices, prayers, and good deeds, and bless us all with compassion, unity, and the spirit of helping humanity.

May this beautiful occasion bring peace, happiness, prosperity, and countless blessings to your lives. Ameen

 کی طرف سے مئی 2026 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیااللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین
09/05/2026


کی طرف سے مئی 2026 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

ماشاءالله تبارك الله  کی طرف سے مستحقین میں اپریل 2026 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیااللہ تعالیٰ پوری ٹیم کی کاوشوں کو ...
09/04/2026

ماشاءالله تبارك الله
کی طرف سے مستحقین میں اپریل 2026 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

ماشاءاللہ  کی طرف سے رمضان المبارک اور مارچ 2026 کا راشن تقسیم کر دیا گیا
07/03/2026

ماشاءاللہ

کی طرف سے رمضان المبارک اور مارچ 2026 کا راشن تقسیم کر دیا گیا

15/12/2025
15/12/2025

🌺 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر 🌹

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی ضرورت مند کی حاجت پوری کرتا ہے،
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی مشکلات آسان کر دے گا۔"
(صحیح مسلم، حدیث 2699)

کسی کے کام آنا صدقے سے بڑھ کر عمل ہے

تاندلیانوالہ_ویلفیئر_فاؤنڈیشن #

ماشاءاللہ ،الحمدللہ   کیطرف سے بیواؤں اور مستحقین میں دسمبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیااللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو ...
08/12/2025

ماشاءاللہ ،الحمدللہ

کیطرف سے بیواؤں اور مستحقین میں دسمبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

شکراللہ والحمدللہ کیطرف سے بیواؤں اور مستحقین کیلئے نومبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیااللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اج...
06/11/2025

شکراللہ والحمدللہ

کیطرف سے بیواؤں اور مستحقین کیلئے نومبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

 کی طرف سے   مستحقین تک اکتوبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا.اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم...
08/10/2025


کی طرف سے
مستحقین تک اکتوبر 2025 کیلئے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا.
اللہ تعالیٰ پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین ثم آمین

Address

Tandlianwala
37150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tandlianwala Welfare Foundation TWF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share