13/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
مستریاں والی مسجد کے امام جو کہ چھوٹی مسجد کے نام سے مشہور ہے اور ہمارے استاد محترم محمد حسین جنہوں نے اپنے پوری زندگی مسجد رضویہ میں گزاری اج وہ اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے آمین
😭 😭😭😭😭😭😭