17/04/2025
جب بھی اس پیج کو ختم کرنے کا سوچتا ہوں ۔ جماعت والے ایک ایکٹویٹی (تصویری سیشن) کر دیتے ہیں اور پھر لمبی تان کر سو جاتے پیں۔ مجلس عاملہ سے میرے درخواست ہے اگر تنظیم کو چلانا ہے تو پراپر انداز میں چلائیں یوں مہینوں بعد ایک تصویری سیشن کر کے زندہ رکھنے کا کوئی فاہدہ نہیں۔ اگر کچھ کرنا ہے تو لوگوں کے لیے کریں۔ نہیں تو ختم کریں شکریہ
سخت الفاظ کے لیے معزرت لیکن حقیقت میں اب تنظیم صرف نام کی ہے کام کی نہیں.