EK NAQAB POSH

Directions Website

EK NAQAB POSH pakistani 🇵🇰

30/09/2025

یہ ویڈیو میرے دوست ڈاکٹر جمال جو کویتی ڈاکٹر ہیں جو انکی
کشتی میں موجود ہیں انکی طرف سے موصول ہوئی ہے ۔

سینیٹر مشتاق صاحب کا موبائل فون اس/رائیل کی طرف سے جام کر دیا گیا ۔ اسرائیل ہمیں گرفتار کرے یا شہید کر دے ھم غزہ کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔ اور انشاء اللہ غ/زہ میں داخل ہو کر رہیں گے۔
چند منٹ قبل موصول ہونے والی سینیٹر مشتاق احمد خان
صاحب کی ویڈیو ۔

ڈاکٹر اسامہ ریاض
ممبر گلوبل صمود فلوٹیلا

27/09/2025

یہ سالوں کا راستہ ہے جو ہمارے دلوں میں روز بروز شدید ہوتا جاتا ہے۔

اج اپ ظاھری طور پر ہمارے درمیان نہیں لیکن اپکے لگائے گیے بیج آج چنار کے درخت بن چکے ہیں جو اتنے بڑے اور مضبوط ہو چکے ہیں کے پوری دنیا کے کافر مل کے مقابلہ نہی کر سکتے ان چنار کے درختوں کے نام کچھ یوں ہیں
حماس کتاب القسام
سرایا القدس
طوفان الاقصی
جو لوگ ان چنار کے درختوں کو فلسطین میں گرانا چاہتے ہیں
وہ سن لیں کہ ان کی جڑیں اتنی گہری اور مضبوط ہیں کہ ادھر کوئی بھی نہیں پہنچ سکتا

خطابت ایسی کہ سارے خطیب عش عش کرنے لگے ...... فصاحت و بلاغت ایسی کہ سارے فصیح و بلیغ  انگشت بدنداں رہ جائے ...... جرات و...
19/09/2025

خطابت ایسی کہ سارے خطیب عش عش کرنے لگے ...... فصاحت و بلاغت ایسی کہ سارے فصیح و بلیغ انگشت بدنداں رہ جائے ...... جرات و بہادری ایسی کہ بنی صہیون اور بنی صلیب کے نیندیں حرام ہوجائے ...... اور الفت و محبت ایسی کہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کا ہیرو ٹھہرے👍 ...... ابوعبیدہ❤
‎ #أبوعبيدة
#لشکری

🔴  اسرائیلی انٹیلیجنس چیف غزہ میں ماراگیا 📌مزاحمت نے موسیٰ کی لاٹھی کا استعمال کرتے ہوئے کہ رات اسرائیلی انٹیلی جنس چیف ...
16/09/2025

🔴 اسرائیلی انٹیلیجنس چیف غزہ میں ماراگیا

📌مزاحمت نے موسیٰ کی لاٹھی کا استعمال کرتے ہوئے کہ رات اسرائیلی انٹیلی جنس چیف شکیمو کو غزہ کی پٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکےسے اس وقت ہلاک کردیا جب وہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ غزہ میں ایک سرنگ کی تلاش کررہا تھا

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EK NAQAB POSH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share