Dandi welfare society DWS

Dandi welfare society  DWS اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی تنظیم دندی ویلفیئر سوسائٹی آپ سے مدد کی گزارش ہے

16/02/2022

مین چوک دندی میں نالی کی تعمیر
دندی ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا پروجیکٹ
الحمد للہ کام جاری ہے

11/02/2022

کام جاری ہے اللہ تعالیٰ جانی و مالی تعاون کرنے والوں کو جزاۓ خیر دے آمین

دندی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے مین چوک میں نالی کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے سڑک پر مٹی ڈال کر نالی کو بند کر دیا ...
08/02/2022

دندی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے مین چوک میں نالی کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے سڑک پر مٹی ڈال کر نالی کو بند کر دیا ہے اور پانی کو عارضی طور پر مین ٹمن روڈ پر چھوڑا گیا ہے اگر کسی دوست کو عارضی طور پر مشکل پیش آئے تو معذرت خواہ ہیں
فنڈز کی شدید کمی ہے کچھ دوستوں نے لارا لگایا تھا مگر اب خاموش ہیں۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ہےکہ دل کھول کر عطیات دیں تاکہ کام احسن طریقہ سے انجام پائے شکریہ

یکم فروری تک دندی ویلفیئر سوسائٹی کے پاس جو رقم جمع ہوئی اس کی تفصیلات یہ ہیں دوسو روپے سے کم فنڈ دینے والوں کے نام ہمار...
01/02/2022

یکم فروری تک دندی ویلفیئر سوسائٹی کے پاس جو رقم جمع ہوئی اس کی تفصیلات یہ ہیں
دوسو روپے سے کم فنڈ دینے والوں کے نام ہمارے پاس لکھے ہوئے ہیں مگر کچھ لوگوں نے دس بیس یا پچاس روپے تک کی فنڈنگ کی ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ کسی کی عزت نفس مجروح ہو اس لیے اس لسٹ میـں سب جمع کر کے متفرق لکھا ہے
اللہ تعالٰی تمام دوستوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

آج کی تنظیمی سرگرمیاںآج گاؤں میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے اور مختلف مقامات پر تشہیری بینرز لگانے کے لیے پورے گاؤں کا چکر ل...
29/01/2022

آج کی تنظیمی سرگرمیاں
آج گاؤں میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے اور مختلف مقامات پر تشہیری بینرز لگانے کے لیے پورے گاؤں کا چکر لگایا گیا اور گاؤں کی اہم شخصیات سے ملاقات کرکے تنظیم کا پیغام پہنچایا گیا
جن لوگوں نے مالی مدد کی ان کی لسٹ یکم فروری کو شائع کی جائے گی اور جلد کام شروع ہو جائے گا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے فنڈز جلد از جلد پہنچائیں
جزاک اللہ
جاز کیش 03008124122 شیرخان
ایزی پیسہ03454152018

25/01/2022

دندی اور گردونواح کے دوست ویڈیو ضرور دیکھیں پیج کو فالو کریں اور اس ویڈیوکو شئر کریں شکریہ
دندی ویلفیئر سوسائٹی

21/01/2022

Address

Dandi
Talagang

Telephone

+923008124122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dandi welfare society DWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share